اسرائیل کو پاکستان سے کیوں تکلیف ہے ، طاہر اشرفی کی میڈیا سے گفتگو

باغی ٹی وی : نمائند ہ خصوصی وزیر اعظم مولانا طاہر اشرفی کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ اسرائیل آج چیخ اٹھا ہے،پاکستان میں آج بین المذاہب ہم آہنگی کا بہترین وقت ہے،پاکستان نے مسئلہ فلسطین کے لیے بھر پور کوششیں کیں.وزیر اعظم کی ہدایت ہے اقلیتی برداریوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے،

وزیر اعظم کی ہدایت ہے اقلیتوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے.

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

غزہ کی چھ سالہ سوزی اسرائیلی بمباری سے کیسے بچی اور اب کس حالت میں ہے ، دنیا حیران

 

Shares: