جب اسرائیلی جوڑے کو ٹکٹ دینے سے انکار کردیا گیا

باغی ٹی وی : فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے بعد اس وقت دنیا بھر میں اسرائیلیوں اور یہودیوں کے خلاف ایک رد عمل شروع ہوچکا ہے . جس کے بعد پہلی دفعہ دنیا بھیر میں اسرئیلیوں کو دفاع پوزیشن لینا پر رہی ہے . خاص کر مسلمانوں نے اس وقت یہ رد عمل دکھایا ہے جس وجہ وہ ممالک جنہوں نے یہودیوں کو مراعات بھی دی ہیں‌ وہ بھی بیک سٹیپ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں.

اس وقت سوشل میڈیا پر ایک ایسا کلپ چل رہا ہے جس میں ایک یہودی جوڑا ایئر پورٹ پر اسرائیلی پاسپورٹ دکھا رہا ہے اور ایئر پورٹ پر موجود عملہ اس جوڑے کو معذرت کر لیتا ہے کہ کویت سے اسرائیلی پاسپورٹ پر سفری سہولیات نہیں دی جاسکتی ہیں .

خیال رہے کہ 2018 میں ایک اسرائیلی جوڑا لندن سے بنکاک جا رہا تھا بلونتھہل ہیتھرو ہوائی اڈے پر کویت ایئرویز کے ٹکٹ کاؤنٹر پر اہلکار نے اسرائیلی جوڑے کو ٹکٹ دینے سے انکار کردیا تھا . اس واقعے کو قریبا تین سال ہوچکےہیں‌. لیکن اس وقت یہ واقعہ اس بنا پر مشہور کیا جارہا ہے کہ اگر اس وقت یہ انکا ہو سکتا ہے تو اب عرب اور دیگر خلیجی ممالک اسرائیلی باشندون کے لیے ایسا کیوں نہیں کر سکتے .

جبکہ اس وقت اسرائیلی اور صہیونی فورسز نے فلسطین اور غزہ پر حملہ کر کے پچاس ہزار سے زائد افراد کو بے گھر کردیا ہے . پاس سے قریب سکول تباہ ہوچکے ہیں اور تین سو سے زائد افراد فسلطینی شہید ہوچکےہیں جن میں کافی تعداد بچوں کی ہے .

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا

فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے

حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان

اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے

پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان

ایسے واقعے کی روشنی میں اب بھی مسلم حکومتوں کو اسرائیلی مظالم کے جواب میں ہر طرح‌کے بائیکاٹ کی طرف جانا ہوگا جس سے اہل فلسطین کو ان کا بنیادی حق دلا یا جاسکے اور اسرائیلی کی جانب سے غاصبانہ قبضے پر اپنا کردار ادا کیا جاسکے .

تباہ حال غزہ کے کھنڈرات پر بیٹھے فلسطینی کیا سوچتے ہیں‌

Shares: