جہانگیر ترین نے توڑی خاموشی، لندن سے مبارکباد کا پیغام بھجوا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی آر ٹی پشاور کے افتتاح سے قبل ہی مبارکبادیں ملنا شروع ہو گئی ہیں
شوگر سیکنڈل میں نام آنے کے بعد علاج کے لئے لندن روانہ ہونے والے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو مبارکباد دی ہے
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وزیراعلی ٰکے پی کے محمود خان اور خیبرپختو خوا حکومت کو بی آر ٹی کے ہونے والے افتتاح پر مبارک باد پیش کرتاہوں
Congratulations to CM Mahmud Khan and KP Govt for the upcoming opening of BRT.I know of the hard work that went into the final finishing of the project and the entire political and B’cratic team deserve kudos . People of Peshawar will enjoy quality public transportation Inshallah
— Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen) August 12, 2020
جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ منصوبے کو حتمی شکل دینے میں سخت محنت کی گئی ، بی آر ٹی کے مکمل ہونے پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ، جلد ہی پشاور کے عوام معیاری پبلک ٹرانسپورٹ سے لطف اندوز ہوں گے ۔
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار
پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،بی آر ٹی منصوبے کا آج افتتاح کیا جائے گا،پشاور میں وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے،وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے ،وزیراعظم عمران خان کو بی آر ٹی پشاور سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی
پشاور بی آر ٹی پل سے لوہے کی بھاری پلیٹیں گاڑی پر گرگئیں
بی آر ٹی منصوبہ، تحقیقات کے خلاف خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
ایک قدم آگے تو 2 قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے، بی آر ٹی منصوبہ کیس پر سپریم کورٹ کے ریمارکس
پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر،بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کا اعلان،وزیراعظم کریں گے افتتاح
بی آر ٹی تحریک انصاف کا وہ منصوبہ ہے جس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کی جار ہی ہے، بی آر ٹی کا ماضی میں بھی کئی بار افتتاح کا اعلان کیا گیا لیکن افتتاح نہ ہو سکا، بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا تاہم حکومتی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات روکنے کا حکم جاری کیا۔
انتظار کی گھڑیاں ختم،بی آر ٹی منصوبے کا آج ہو گا وزیراعظم کے ہاتھوں افتتاح








