جیل حکام میرے کمرے میں…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

0
156
imran bushra

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی

دوران سماعت بشریٰ بی بی روسٹرم پر آگئیں، جج سے مکالمہ کرتے ہوئےکہا،نیب نے نئے توشہ خانہ کیس میں مجھے سوال نامہ دیا تھا جیل حکام میرے کمرے سے سارے کاغذات اٹھا کر لے گئے ہیں،نیب کے سوال نامے کا جواب تیار کررہی تھی،نیب والے پھر کہتے ہیں یہ شامل تفتیش نہیں ہورہے،عدالت نے ڈپٹی سپرینڈنٹ کو کاغذات بشریٰ بی بی کو واپس کرنے کی ہدایت کردی

اڈیالہ جیل میں زیر سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 17 اگست تک ملتوی کردی گئی،،نیب کے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر آج پانچویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی،احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے اڈیالہ جیل سماعت کی،وکلاء صفائی کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیاکہ عدالت نے نیب کی بورڈ میٹنگ سے متعلق جو ہماری درخواست خارج کردی ہے اسکی مصدقہ نقول ہمیں فراہم نہیں کی گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمارے متعدد کیسز لگے ہیں سماعت ملتوی کی جائے،عدالت نے وکلاء صفائی کو گزشتہ سماعت کے آرڈر کی مصدقہ کاپی فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

معذوری کا شکار طالبات کی ملی دارالاطفال گرلز ہائی سکول راجگڑھ آمد،خصوصی تقریب

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

ریاست مدینہ کی جانب حکومت کا پہلا قدم،غریب عوام کی دعائیں، علی محمد خان نے دی اذان

وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان بیت المال کو سماعت وگویائی سے محروم بچوں کے لیے فنڈز نہ مل سکے ،

سماعت سے محروم بچے چلا رہے ہیں ریسٹورینٹ، صدر مملکت بھی وہاں پہنچ گئے، کیا کہا؟

ویلڈن پاک فوج، سماعت سے محروم افراد سننے اور بولنے لگے

چلڈرن ہسپتال کا کوکلیئر امپلانٹ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کافیصلہ،ڈاکٹر جاوید اکرم

حکومتی نااہلی،سماعت سے محروم سینکڑوں بچوں کا مستقل معذور ہونے کا خدشہ

Leave a reply