جنویی ایشیا میں مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے کا پاکستان نے کیا مطالبہ

0
38

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے جنوبی ایشیا میں مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

نجی ٹی وی کے مطابق سفارتی مشن کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی میں اسلام دشمن تنظیموں کو بھی شامل کرنا چاہیے،اقوام متحدہ کی دہشتگردی کے خلاف حکمت عملی کو ہندو توا جیسے انتہا پسند نظریات کا بھی احاطہ کرنا چاہیے،پاکستان نے یہ مطالبہ اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کی حکمت عملی کے جائزہ عمل کے دوران کیا

پاکستان نے اس حکمت عملی کو موثر اور جامع بنانے کے لیے بہت سی تجاویز دی ہیں

واضح رہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیموں نے مسلمانوں کا جینا محال کر دیا ہے، گزشتہ ماہ دیلی میں ہونے والے فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے آج تک مسلمان خوفزدہ ہیں، بھارت میں گائے کا گوشت بیچنے اور کھانے کے الزام ،مساجد میں نماز پڑھنے کے لئے جانے والے مسلمانوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے.

دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی

دہلی جل رہا تھا ،کیجریوال سو رہا تھا، مودی سن لے،ظلم و تشدد ہمیں نہیں ہٹا سکتا، شاہین باغ سے خواتین کا اعلان

دہلی میں ظلم کی انتہا، درندوں نے 19 سالہ نوجوان کے سر میں ڈرل مشین سے سوراخ کر دیا

دہلی تشدد ، خاموشی پرطلبا نے کیا کیجریوال کے گھر کا گھیراؤ، پولیس تشدد ،طلبا گرفتار

امریکا سمیت متعدد ممالک کی دہلی بارے سیکورٹی ایڈوائیزری جاری

دہلی فسادات، 42 سالہ معذور پر بھی مسجد میں کیا گیا بہیمانہ تشدد

دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی

دہلی فسادات اور 2002 کے گجرات فسادات میں گہری مماثلت،ہندوؤں کی دکانیں ،گھر کیوں محفوظ رہے؟ سوال اٹھ گئے

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

 

اقوام متحدہ نے پاکستان میں فلاحی کام کرنے والی جماعتوں پر بھی پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنے والے ،مسلمانوں کی قاتل تنظیموں پر پابندی عائد نہین کی گئی. بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیمیں بجرنگ دل، شیو سینا، آر ایس ایس سرعام مسلمانوں‌ کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتی ہیں، اور مسلمانوں کو ہراساں بھی کرتی ہیں، دہلی فسادات اس کی واضح مثال ہے.

بھارت کو مسلمانوں کی ضرورت نہیں،انہیں ملک سے نکال دیں گے،ہندو انتہا پسند رہنما کی ہرزہ سرائی

Leave a reply