جو کچھ ہوا بلاول کے علم میں نہیں کیونکہ وہ اسوقت بچے تھے، حماد اظہر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرپرسن مفرور ہیں

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کچھ لوگ فائدہ اٹھا رہے تھے،بلاول بھٹو کے دور میں جوکچھ ہوا ان کوعلم نہیں وہ اس وقت بچے تھے،بلاول بھٹو نے بجٹ نہیں پڑھا اس لیے ان کوٹیکسز سےمتعلق علم نہیں،جنہوں نے کبھی کاروبار نہیں کیا وہ معیشت کا بتارہے ہیں،ہمارے حلقوں میں کتے لوگوں کو نہیں کاٹ رہے کراچی میں جوترقی اور تبدیلی آئی ہے وہ پسماندہ اضلاع تک جائے گی دونوں جماعت والے کہتے ہیں تھوڑی بہت کرپشن توہوتی ہے کام بھی ہوجاتاہے دنیا میں اس وقت سب سے سستا تیل پاکستان میں ہے بلاول بھٹو نے کچھ باتیں کسی کوسمجھانے کے لیے انگریزی میں کیں افغانستان سے متعلق بات انگریزی میں کی گئی اورباقی اردو میں ،آج کل کہتے ہیں کہ تھوڑی تھوڑی کرپشن سے ترقی بھی ہوتی ہے اگر کرپشن کے زور پر ترقی ہوتی تو سندھ تو کیلیفورنیا بن چکا ہوتا،بلاول بھٹو نے اسٹیل مل کے بند ہونے کی بات کی تو وہ ن لیگ کےدور میں بندہوا،

حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے اسٹیل مل کے بند ہونے کی بات کی تو وہ ن لیگ کےدور میں بند ہوئی،کورونا میں کہا گیا سب کچھ بند کردو ،یہ قتل عام پر تلے تھے اور ہم روزگار کے لیے کوشاں ،ہم نے ملکی معیشت کو پاوَں پر کھڑا کیا، بلاسود قرضے دیئے ،کاروبار کوفروغ دیا،مجھے خوشی ہے ہماری صنعتیں بحال ہوئی ہیں ہماری ترقی کا سفر جاری ہے ،ہم نے ذراعت کے لیے اقدامات کیے ماضی میں کسان کو فصل کی قیمت کم ملتی یاتو ملتی نہیں تھی،

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

فیصلہ کرلیں کہ ایوان کی کارروائی کیسے چلانی ہے؟ اسد قیصر نے اجلاس کیا ملتوی

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ

اسمبلی میں ہنگامہ، وزیراعظم نے اپوزیشن کو منانے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟

اسمبلی میں ہنگامہ، وزیراعظم نے اپوزیشن کو منانے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟

اسپیکر کا استعفیٰ خواہش ہی ہوسکتی ہے، اسد قیصر ڈٹ گئے

ایوان میں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہیے تھا، شیریں مزاری، علی نواز اعوان بھی برس پڑے

عدم اعتماد کی تحریک پر نتیجہ سب کے سامنے آ جائے گا ،قاسم سوری

سب کچھ سفارتخانوں میں دیکھا گیا،حکومت نے اپوزیشن کرنی ہے تو حکومت کون چلائے گا ؟ بلاول

Shares: