اسپیکر کا استعفیٰ خواہش ہی ہوسکتی ہے، اسد قیصر ڈٹ گئے

0
55
سپیکر کا استعفیٰ خواہش ہی ہوسکتی ہے، اسد قیصر ڈٹ گئے #Baaghi

اسپیکر کا استعفیٰ خواہش ہی ہوسکتی ہے، اسد قیصر ڈٹ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے خلاف ایکشن سے نہیں روکا

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈرشہباز شریف اور بلاول بھٹو سے رابطہ کیا،اسپیکر کا استعفی ٰ ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کی خواہش ہو سکتی ہے،کوشش ہے کہ ایوان رولز کے مطابق چلے، بجٹ اجلاس میں سب کو دلیل سے بات کرنی چاہیے ،فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ بجٹ کیسا ہے اپوزیشن اور حکومتی اراکین سے رابطے کیے،کسی کوایوان سے اٹھا کر باہر تو نہیں پھینک سکتا،کچھ اراکین پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگائی تو اس پر بھی اعتراض کیا گیا،جو ایکشن لیا وہ اس وقت تک لیا جب تک میں اجلاس چلتارہا اجلاس کے بعد کی ویڈیوز دیکھ کر ایکشن لیا،جومینڈیٹ ملا ہے اس کے مطابق کام کروں گا

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے اظہار خیال کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی تھی جس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گزشتہ روز سات اراکین اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی اور اجلاس ملتوی کر دیا، اسی ضمن میں بلاول زرداری اور شہباز شریف کی بھی گزشتہ روز ملاقات ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے بجٹ اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

فیصلہ کرلیں کہ ایوان کی کارروائی کیسے چلانی ہے؟ اسد قیصر نے اجلاس کیا ملتوی

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بلاول کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ

اسمبلی میں ہنگامہ، وزیراعظم نے اپوزیشن کو منانے کا ٹاسک کس کو دے دیا؟

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس،وزیراعظم کی عدم شرکت، کون کر رہا ہے صدارت؟

Leave a reply