کمسن بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
لاہور میں چودہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے فوری گرفتار کر لیا ہے، ڈولفن فورس نے کمسن بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، ڈولفن اسکواڈ کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی جس پر بچی سے زیادتی کی اطلاع دی گئی ہے ڈولفن اسکواڈ نے کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کرکے تھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کردیا جب کہ ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کرلیا ہے
ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا قریبی رشتے دار ہے جو متاثرہ بچی کو ورغلا کر سنسان جگہ پر لے گیا اور بچی کے ساتھ عصمت دری کی ایس پی ڈولفن صاعد عزیز کا کہنا ہے کہ 15 کی کال پر ریسپانس کو یقینی بنایا جارہا ہے
دوسری جانب اوباش شخص نے شادی شدہ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، سادھوکی کے محمد رفیق کے گھر بابو نامی شخص کا آنا جانا تھا گذشتہ روز محمد رفیق کی بیوی (ش) بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران بابو نے اْسے زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنا دیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی
کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا
میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار
شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام
بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے
والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم
معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام
پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر
سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا