چاربرس تک کمسن بچے سے زیادتی کرنے اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار

0
47

چاربرس تک کمسن بچے سے زیادتی کرنے اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کمسن بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

ایف آئی اے نے ایک ایسے سفاک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو چار برس تک بچے سے نہ صرف زیادتی کرتا رہا بلکہ اسکی بہن کی بھی غیر اخلاقی فحش ویڈیوز بنا لی تھی، ملزم ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا تھا، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم ناصر نے بچے کے ساتھ زیادتی کی، ویڈیو بنائی بعد میں بلیک میل کرتا رہا ،اور ملزم نے بہن کی ویڈیو بنانے کا بچے کو کہا نہ بنانے پر اسکی زیادتی کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی،ملزم کی دھمکی کے بعد بچے نے بہن کو نیند کی گولیاں کھلا کر بیہوش کیا اور اسکی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر ملزم کو بھجوائی، ایف آئی اے ننے ملزم کو گرفتار کیا تو ملزم نے اپنے جرائم کا اعتراف کر لیا، حکام کے مطابق ملزم لاہور میں پراپرٹی کے کاروبار سے وابستہ ایک آفس میں ملازمت کرتا ہے ایف آئی اے آفیسر فیصل سندھو کے مطابق ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں جبکہ اس کے موبائل کا بھی فرانزک کروایا جا رہا ہے

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

قبل ازیں ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر کارروائی کی اور جنسی درندہ گرفتارکر لیا،فیکٹری ایریا معصوم بچی کو ورغلا کر جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالا درندہ گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم معصوم بچی کو ورغلا کر بند کمرے میں لے گیا۔ڈولفن نے ملزم کو بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم شکیل کو تھانہ فیکٹری ایریا کے حوالے کردیا گیا۔ڈولفن نے بچی کو حفاظتی تحویل میں لیکر والدین کے حوالے کر دیا۔

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹرمحمد عابد خان کی زیرصدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں کینٹ ڈویژ ن کی اینٹی کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔ایس پی کینٹ، سرکل افسران اور تمام ایس ایچ اوز میٹنگ میں موجودتھے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کینٹ ڈویژن کی گذشتہ دو ماہ کے دوران انسدادِ کرائم کاروائیوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے منشیات فروشوں، جواریوں کے خلاف موثر کاروائیاں نہ کرنے پر ایس ایچ او باٹاپوراور ایس ایچ او مناواں کو شوکاز نوٹس جبکہ ناقص سپرویژن پر ڈی ایس پی مناواں کو وضاحتی لیٹر جاری کر دیئے۔

ڈاکٹر محمد عابد خان نے کہا کہ پولیس افسران پی ایس ایل میچز کے پُر امن انعقاد کیلئے سخت محنت کریں۔ رابری کی وارداتوں کے سپاٹس پر پٹرولنگ بڑھائیں۔اشتہاری مجرمان کو گرفت میں لیں اور عادی مجرمان کی نقل وحرکات واچ کریں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے پی ایس ایل میچز پر جواء کروانے اور کھیلنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایس ایچ اوز دورانِ پٹرولنگ مشکوک افراد،موٹر سائیکلوں،گاڑیوں کو لازمی چیک کریں۔تعلیمی اداروں کے گردونواح سے منشیات فروشوں کا خاتمہ کریں۔

لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم،پولیس اہلکار بھی مبینہ طور پر ملوث

Leave a reply