مزید دیکھیں

مقبول

یوکرین کا روسی نیوکلئیر بمبار طیاروں کے بیس پر حملہ

یوکرین نے جمعرات کو روس کے اینجلس اسٹریٹجک بمبار...

وائی فائی انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے آسان طریقے

عصر حاضر میں انٹرنیٹ زندگی کی تقریباً ضرورت...

احمد نورانی،ضمیر فروش اور تحریک انصاف کا خریدا ہوا ایجنٹ

پاکستان میں صحافت کی دنیا میں احمد نورانی ایک...

زارا شیخ کے مشرقی انداز سے متاثر ہوا تھا،میکال ذوالفقار

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار میکال ذوالفقار...

بھائی کو قتل کر کے خود ہی مدعی بننے والا پولیس سے نہ بچ سکا

بھائی کو قتل کر کے خود ہی مدعی بننے والا پولیس سے نہ بچ سکا

چارسدہ۔تھانہ خانمائی کے حدود عمرگل کلے میں نوجوان کے اندھے قتل کیس کا ڈراپ سین۔مقتول ظہور احمد کا بھائی مدعی مقدمہ وقار احمد قاتل نکلا۔ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے ۔ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار ۔ملزم کو تھانہ خانمائی منتقل کردیا گیا۔

چارسدہ کے تھانہ خانمائی کے حدود عمرگلے میں گذشتہ روز فائرنگ کے اندھے قتل کا واقعہ پیش آیا۔جس میں مدعی وقار احمد نے ابتدائی رپورٹ کے دوران کہا کہ ان کے بھائی مقتول ظہور ولد خالد خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے ۔ مدعی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔اندھے قتل کیس کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی انویسٹیگیشن چارسدہ سجاد خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی سرڈھیری صابرگل خان،ایس ایچ او خانمائی طارق سعید خان سی آئی او خانمائی اور دیگر پولیس افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی

پولیس ٹیم نے سائنسی حطوط پر تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے شک کی بناء پر مقتول کے بھائی وقار احمد کو شامل تفتیش کیا ۔ دوران تفتیش مقتول کے بھائی مدعی مقدمہ نے اقرار جرم کرتے ہوئے حقائق اگل دیئے ان کا کہنا تھا کہ مقتول بھائی ظہوراحمد کو گھریلو اختلافات پر قتل کیا ہے۔پولیس نے ملزم کو تھانہ خانمائی منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

لاہور میں بھتہ مافیا سرگرم،پولیس اہلکار بھی مبینہ طور پر ملوث

چاربرس تک کمسن بچے سے زیادتی کرنے اور غیر اخلاقی ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan