کراچی ایک دن بھارت کا حصہ ہو گا،بھارتی حکمران جماعت کے رہنما کی ہرزہ سرائی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ کراچی ایک دن بھارت کا حصہ ہو گا
بی جے پی رہنما کا بیان اسوقت سامنے آیا جب وہ ممبئی کے بازار میں قائم کی گئی کراچی سویٹ کا نام بدلنے کے حوالہ سے میڈیا سے بات کر رہے تھے،دیویندر فڈنویس کا کہنا تھا کہ ہم اکھنڈ بھارت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم یہ بھی مانتے ہیں کہ ایک دن کراچی بھارت کا حصہ بن جائے گا ،
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ ہفتے شیوسینا کے رہنما نتن ننداگھوکر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جہاں انہیں مبینہ طور پر باندرا ویسٹ میں کراچی سویٹس شاپ کے مالک سے کراچی کا نام تبدیل کرنے کے لئے کہا گیا تھا ،بعدازاں شیوسینا کے سینئر رہنما سنجے راوت نے کہا کہ کراچی بیکری اور کراچی مٹھائی کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ ان کی پارٹی کا سرکاری موقف نہیں ہے۔
کراچی بیکری اور کراچی سویٹ پچھلے 60 سالوں سے ممبئی میں ہیں۔ لیکن اب بھارت کی انتہا پسند تنظیموں کو کراچی کا نام بھی برداشت نہیں
پاکستان کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں کرنیوالے ناکام رہیں گے، گورنر بلوچستان
کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ،چینی سفارتخانہ بھی میدان میں آ گیا، مذمت کے ساتھ کیا بڑا اعلان
کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
کراچی حملہ، مولانا فضل الرحمان کی مذمت، ساتھ ہی بڑا مطالبہ کر دیا
دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اورمحافظوں کو وزیراعظم کا سلام
بھارت کے دہشتگردی میں ہاتھ کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،ثروت اعجاز قادری
دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانیوالے اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ
کل جہنم واصل ہونے والے دہشتگرد بھی آپکے ماموں کی مسنگ پرسن لسٹ میں شامل تھے؟ وینا ملک
اسٹاک ایکسچینج ،بھارتی ٹویٹر ہینڈل نے 12 روز قبل ٹویٹ میں دی تھی ممکنہ حملے کی دھمکی
قبل ازیں مہاراشٹر کابینہ کے وزیر نواب ملک کا کہنا تھا کہ اگر ان کی پارٹی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اس اقدام کا خیرمقدم کرے گی کہ اگر بی جے پی بھارت ، پاکستان اور بنگلہ دیش کو ملا کر ایک ملک تشکیل دے.
مہاراشٹر کابینہ کے وزیر نواب ملک کا کہنا تھا کہ جس طرح دیویندر نے کہا ہے کہ کراچی ہندوستان کا حصہ ہوگا۔ ہم کہتے رہے ہیں کہ ہندوستان ، پاکستان اور بنگلہ دیش کو ملایا جانا چاہئے۔ اگر برلن کی دیوار کو توڑا جاسکتا ہے تو پھر ہندوستان ، پاکستان اور بنگلہ دیش کیوں نہیں اکٹھے ہوسکتے ہیں۔ اگر بی جے پی ان تینوں ممالک کو ضم کرکے ایک ہی ملک بنانا چاہتی ہے تو ہم اس کا یقینی طور پر خیرمقدم کریں گے .