خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواجہ سراؤں پر قانون سازی کے حوالہ سے اقدامات کئے جا رہے ہیں،

حکومت کی جانب سے قانون سازی کی بات سامنے آنے پر خواجہ سرا خود میدان میں آ گئے، خواجہ سرا تنظیموں نے اجلاس بلا لیا، چار تنظیموں کےا شتراک سے اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں اہم امور پر بات چیت اور مشاورت ہوئی

خواجہ سراؤں پر قانون سازی کے حوالہ سے ہونے والے مشاورتی اجلاس میں ڈائریکٹر پروگرام خواجہ سرا سوسائٹی ماہ نور،ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہوپ ،مانی،ایگزیکٹو ڈائریکٹر روحی خالدہ ،نیلی رانا ،و دیگر نے شرکت کی،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے

بااثر افراد کا خواجہ سراؤں پر تشدد، کپڑے اتارنے پر کیا مجبور، ویڈیو وائرل،عزت کا سودا نہیں کریںگے،خواجہ سرا

اجلاس میں خواجہ سراؤں کو درپیش مسائل کے حوالہ سے بھی بات چیت ہوئی اور ممکنہ قانون سازی پر طویل مشاورت کی گئی،جس کے بعد ایک لائحہ عمل تیار کیا گیا جو قانون سازی کے لئے متعلقہ حکام کو پیش کیا جائے گا

خواجہ سرا کمیونٹی کا کہنا ہے کہ قانون سازی اچھا فیصلہ ہے، اس سے خواجہ سرا ؤں کو تحفظ ملے گا اور انکے خلاف ہونے والے زیادتیوں کا خاتمہ ہو گا

صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے خواجہ سراؤں کے حقوقِ کے لیے کام کرنے والی آرگنائزیشن کے نمائندوں سے ملاقات دوران ملاقات صوبائی وزیر کی جانب سے جلد قانون سازی کی یقین دہانی کروائی ہے

خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

 

Comments are closed.