خاتون صحافی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون صحافی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اناؤ میں خاتون صحافی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ کانپور سرحد کے قریب مدنی نگر کے گھنٹہ گھر کی رہائشی ایک خاتون صحافی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا گیا ہے، خاتون صحافی کے خاندان کے دیگر 3 افراد کے بھی کرونا ٹیسٹ کروائے گئے ہیں اور انہیں قرنطینہ مراکز میں بھجوا دیا گیا ہے

خاتون صحافی کو بخار ہوا تو وہ ہسپتال گئی ، کانپور میڈیکل کالج کے عملے نے صحافی کو بکار کی دوا دے دی اور کرونا کا ٹیسٹ نہیں کروایا، جس پر صحافی خاتون نے متعلقہ افسران سے رابطہ کیا اور اسکا کرونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا،

اس سے قبل ممبئی میں 53 صحافیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے، چنئی میں 25 صحافیوں میں کرونا پھیل چکا ہے،دہلی سرکار نے صحافیوں کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے،

کرونا وائرس کے دوران رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 10 لاکھ روپے دینے کا حکومت نے اعلان کر دیا

یہ اعلان بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لعل کٹھر نے کیا ، ریاستی وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران ریاست میں رپورٹنگ کرنے والے ہر صحافی کو حکومت کی جانب سے 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے اس اعلان پر ریاست کے صحافیوں نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیاہے

بھارتی ریاست ہریانہ میں تاحال کورونا وائرس کے 270 مریض سامنے آئے ہیں جب کہ 3 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے یہ اعلان ممبئی اور چنئی میں صحافیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد پیدا شدہ صورتحال کے بعد کیا، صحافیوں میں اسکے بعد خوف کی فضا قائم تھی اور انہیں فیلڈ میں جانے سے ڈر لگ رہا تھا ایسے میں ریاستی وزیراعلیٰ نے انکا حوصلہ بڑھایا

Comments are closed.