خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پنجاب کے شہر عارف والا میں نوجوان کے خواجہ سراء سے ناجائز تعلقات تھے ،نوجوان خواجہ سرا کی ناراضگی پر دلبرادشتہ ہوا،جس کے بعد خود کو آگ لگا لی
خواجہ سرا کے ناراض ہونے پر عارف والہ کے محلہ کرم پورہ کے رہائشی 24 سالہ نوجوان ارباز نے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ جھلسے نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا سٹی پولیس نے واقعہ کی تفتیش کا آغازکر دیا ہے
نوجوان ہسپتال میں زیر علاج ہے اور اسکی حالت تشویشناک ہے، دوسری جانب خواجہ سرا بھی علاقے سے غائب ہو گیا ہے،پولیس نے خواجہ سرا کی تلاش کے لئے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے، نوجوان کے لواحقین کی جانب سے پولیس کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی تا ہم پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں خواجہ سرا بھی محفوظ نہ رہے
خواجہ سرا کے گھر گھس کر گھناؤنا کام کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے قانون سازی، خواجہ سرا کمیونٹی نے اجلاس بلا کر اہم فیصلے کر لئے
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں “ریپ” کی ناکام کوشش