مزید دیکھیں

مقبول

سونے کی قیمت 306,000 روپے فی تولہ پر مستحکم

کاروباری ہفتے کے پہلے رو زملک بھر میں فی...

میرپورخاص: ایم کیو ایم رہنماؤں کی شہزاد بھائی کو عمرے کی مبارکباد

میرپورخاص، باغی ٹی وی (نامہ نگار سید شاہزیب شاہ)...

خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز تاریخ رقم کر رہی.تحریر: جان محمد رمضان

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک...

خواتین کا عالمی دن، صبا قمر دیہی خواتین کے پاس پہنچ گئیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر...

اقوام متحدہ کا غزہ میں بجلی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ...

خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنیوالے ڈکیت گرفتار

خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنیوالے ڈکیت گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان،یونیورسٹی پولیس نے چند روز قبل خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنے اور چکما دے کر ڈکیتی کی واردت میں شہری سے 10 لاکھ روپے لوٹنے والے نوسرباز بہروپئے کو لاہور اور اسکے ساتھی کو مظفرگڑھ سے گرفتار کر لیا،واردات میں استعمال گاڑی کی جعلی نمبر پلیٹ بھی برآمد کر لی گئی ہے

مورخہ 2022-01-25 کو تھانہ یونیورسٹی کی حدود قریشی موڑ ڈیرہ بھکر روڈ پر ایک ڈکیتی کی واردات وقوع پذیر ہوئی تھی،جس میں دو نامعلوم ملزمان بسواری گاڑی موٹر کار ہمراہ بوگس نمبر پلیٹ نمبر کندہ LEC-6409 پر آئے اور اپنی گاڑی کو ڈیرہ بھکر روڈ پر رواں ایک ٹرک نمبر K-2068 کے آگے لا کھڑا کر کے ٹرک کو روکا، اور ٹرک مالک کے سامنے خود کو انٹیلیجنس آفیسر ظاہر کرنے لگے، مالک ٹرک اور کنڈکٹر کو ہتھکڑیاں لگائیں، اور اسی دوران ٹرک کے مالک کو چکما دے کر مبلغ دس لاکھ (10,00000) روپے لوٹ کر فرار ہو گئے،

آر پی او ڈیرہ ریجن شوکت عباس کی ہدایت پر ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) نجم الحسنین لیاقت نے زیرقیادت ایس ڈی پی او پروآ سرکل کاشف ستار ہمراہ ایس ایچ او یونیورسٹی عطااللہ خان اور تفتیشی افسر طارق سلیم ایک ٹیم تشکیل دی،ضلعی پولیس سربراہ کی نگرانی میں تشکیل کردہ ٹیم نے دن رات رات انتھک محنت اور لگن سے کام کرتے ہوئے دونوں نوسر باز ڈکیتوں کا سراغ لگا لیا، دونوں ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور موبائل ڈیٹا پر ٹریس کیا گیا۔ملزمان نے واردات سے ایک روز قبل ڈیرہ کے ایک نجی ہوٹل کے کمرہ نمبر 105 میں رہائش اختیار کی تھی،اور ہوٹل کے وزٹر رجسٹر میں اپنا نام اور موبائل نمبر کا اندراج بھی غلط کارڈ پر درج کرا رکھا تھا۔

ضلعی پولیس سربراہ کی جانب سے تشکیل کردہ ٹیم نے ملزمان کو ٹریس کر کے ملزم مجاہد حسین ولد فقیر احمد کو اس کے آبائی ضلع مظفر گڑھ (پنجاب) سے جبکہ ملزم شکیل احمد ولد سلیم خان کو ضلع لاہور (پنجاب) سے گرفتار کیا۔ ملزمان سے بدوران حراست انکشاف پر ڈکیتی کی واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی پر لگائی گئی بوگس نمبر پلیٹ بھی برآمد کر لی گئی، تاحال تفتیش کا عمل جاری ہے، جلد اہم انکشافات اور برآمدگی متوقع ہے۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خفیہ اطلاع پر پولیس ان ایکشن، دو خواتین سمیت 18 ملزمان گرفتار،ویڈیو بھی سامنے آ گئی

لاہور کی دوشیزہ کو گجرات میں فروخت ،تین روز تک عزت لوٹی جاتی رہی

گھروں میں گھس کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان کی پولیس پر فائرنگ

جعلی آیف آئی آے کی ٹیم بن کرشہریوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan