کوئی بچ نہ پائے، وزیراعظم برہم،فوری کاروائی کا حکم

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی ہے

صادق سنجر انی نے ریکوڈک جرمانے کی معافی کے لیے وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ریکوڈک بلوچستان نہیں پورے پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماوں کا اجلاس ہوا،وزیراعظم نے اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا نوٹس لے لیا،وزیراعظم عمران خان کو سوشل میڈیا مہم چلانے والوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی وزیراعظم عمران خان نے مہم چلانے والے عناصرکے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کرے گی،

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات ہوئی ہے غلام بی بی بھروانہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے کہا اللہ پاک مدد کریگا،وزیراعظم کو ہمیشہ پر اعتماد دیکھا ہے میری وزیراعظم عمرا ن خان سے کوئی ناراضی نہیں ہے

وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوروں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، آرٹیکل 63اے آئین کا بنیادی حصہ ہےہمیں پہلے دن سے پتا تھا کہ ہمارے خلاف سازشیں ہوں گی،پہلا موقع نہیں کہ عمران خان ایسے چیلنجز سے نمٹ رہے ہیں،ان کو بھی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے،قومی اسمبلی کا اجلاس 25مارچ کو ہو جائے گا تو کون سی قیامت آ جائے گی،آپ نے اسلام کے نام پر ووٹ لیا لیکن اسلام کے لئے کیا کیا؟وزیراعظم عمران خان نے ناموس رسالتﷺپر پہرہ دیا،نومولود لیڈر نے او آئی سی کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کیوزیراعظم عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں،ہم نے اپنے منحرف ارکان کو واپسی کے لئے 7دن کا وقت دیا ہے،منحرف ارکان پارٹی میں واپس نہ آئے تو نااہلی کا سامنا کرنا پڑے گا اب یہ کہہ رہے ہیں کہ فوج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے،یہ ان کا خیال ہے کہ فوج اور حکومت میں تفرقہ ڈال دیں گے فوج حکومت کے پیچھے کھڑی ہے،چور اور سپاہی مل کر نہیں چل سکتے، یہ سب چور ہیں،اس لڑائی میں فتح حق اور سچ کی ہو گی،

کس نے کہا گیم ختم ہوا ،ابھی تو شروع ہوا ہے ،وفاقی وزیر

حملہ ہوا تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے ،تین سابق وزراء اعظم کا خط

وزیراعظم کی زیر صدارت سینئر وزراء کا اجلاس، ڈی چوک جلسے بارے بھی اہم مشاورت

ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری

گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ

اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے

مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود

پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل

پرویز الہیٰ سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی،بزدار سے ن لیگی رکن اسمبلی کی ملاقات

لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے

کرپشن مکاؤ کا نعرہ لگایا مگر…ایک اور ایم این اے نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی

بریکنگ، وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس، اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

کسی کو ووٹ دینے سے روکا نہیں جاسکتا،سپریم کورٹ

Shares: