لاہور دھماکوں کی زد میں، اٹاری دربار کے قریب دھماکہ

0
49
لاہور دھماکوں کی زد میں، اٹاری دربار کے قریب دھماکہ #Baaghi

لاہور دھماکوں کی زد میں، اٹاری دربار کے قریب دھماکہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک اور دھماکہ ہوا ہے

نشتر کالونی اٹاری دربار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے. اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، سلنڈر دھماکے سے گھر میں موجود 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ,پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے تا ہم پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے

دوسری جانب ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے اٹاری دربار کے قریب دھماکے کا نوٹس لے لیا. ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے جائے وقوعہ پر موجود ریسکیو 1122 کو امدادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی ،متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی. سول ڈیفنس آفیسر کو بھی موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی،متعلقہ ایم ایس کو زخمی ہونے والے 04 افراد کو بہترین طبی سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے

علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے

جوہر ٹاون دھماکہ کیسے ہوا ؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ آ گئی

جوہر ٹاون دھماکہ حافظ محمد سعید کی رہائشگاہ کے قریب ہوا؟ حقیقت سامنے آ گئی،

جوہر ٹاون دھماکہ۔ زخمیوں کے نام سامنے آ گئے ۔اموات میں اضافہ

لاہور جوہر ٹاؤن دھماکے میں پڑوسی ملک کے ملوث ہونے کے ثبوت سینئر صحافی سامنے لے آئے

لاہور میں دھماکہ آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے ، شہباز شریف

دہشت گردی کے کتنے تھریٹ ملے تھے؟ لاہور دھماکے کے بعد آئی جی کا انکشاف

جوہرٹاون دھماکہ:تحقیقاتی ادارے ملزم کے قریب پہنچ گئے،

جوہرٹاؤن دھماکہ؛ بارود سے بھری گاڑی کا مالک کون؟بارود کہاں نصب کیا گیا اورگاڑی کیسے پہنچی؟تہلکہ خیزانکشافات 

لاہور دھماکہ، ایئر پورٹ سے فرار ہونیوالے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا

جوہر ٹاؤن دھماکہ،تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کر لی، شیخ رشید

جوہر ٹاؤن دھماکہ "را” کے ملوث ہونے کے ثبوت،دو مزید ملزمان گرفتار،ڈیوڈ بارے اہم انکشافات

جوہر ٹاؤن دھماکہ، سب ملزمان گرفتار، ملک دشمن خفیہ ایجنسی ملوث، بزدار کی پریس کانفرنس

برکت مارکیٹ میں دھماکہ اداروں کی غفلت سامنے آ گئی

Leave a reply