لاہور میں لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں

0
29
لاہور میں لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں #baaghi

لاہور میں لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شدید گرم موسم میں لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دیں

ایک طرف گرمی کا زور تیز ہوا تو دوسری جانب حکومت کی جانب سے شہروں میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ کر دیا گیا،پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے . حکومت نے تعلیمی ادارے بھی کھول دیئے ہیں، کلاسز میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے طلبا کی بے ہوشی کے واقعات بھی سامنے آ چکے ہیں اسکے باوجود لوڈشیڈنگ میں کمی نہیں ہو رہی

لاہور میں لیسکو حکام جب چاہتے ہیں کسی بھی علاقہ کی بجلی بند کر دیتے ہیں اور جب کوئی صارف فون کرتا ہے تو نمبر مسلسل مصروف ملتا ہے یا اٹھایا نہیں جاتا ،ایسے میں صارفین کے دل سے واپڈا حکام کے لئے دلی دعائیں نکلتی ہیں

آج صبح سے لاہور کے متعدد علاقوں میں بجلی نہیں ہے، لیسکو ترجمان نے بجلی کی بندش کے تین گھنٹے بعد لیسکیو ترجمان نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیو اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے منسلک جنرل اسپتال فیڈر پر تکنیکی خرابی آئی ہے لیسکو کے مطابق تکنیکی خرابی دور کرنے کے لیے جنرل اسپتال ، پنجاب سوسائیٹی اور کماہاں روڈ فیڈرز بند کئے گئے ہیں لیسکو کی ٹیمیں جگہ پر موجود ہیں اور بجلی بحالی کے کام سرانجام دے رہی ہیں،

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی

شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا

کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان

ریلوے ٹریک ڈیتھ ٹریک بن چکا، سیکرٹری ، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، چیف جسٹس

الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

آپ کی حکومت کے پاس جو بھی کام جاتا ہے وہ لامحدود مدت کے لیے ہوتا ہے ،چیف جسٹس کے ریمارکس

آپ کو معلوم ہے جب رات میں بجلی نہیں ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ چیف جسٹس کا کراچی میں لوڈ شیڈنگ بارے بڑا حکم

Leave a reply