لاہور میں صفائی کے ناقص انتظامات،بغیر پروٹوکول علاقوں کے دورے کے بعد وزیراعلیٰ کا بڑا حکم

0
37

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی ٰپنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پربرہم ہو گئے،وزیر اعلیٰ نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی کارکردگی پر اظہار ناراضی کیا،وزیر اعلی ٰپنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیا،

وزیراعلیٰ نے مال روڈ، جیل روڈ،گلبرگ، کینال روڈ اورسرکلر روڈ کادورہ کیا،بھاٹی چوک، فیروز پور روڈ اورگارڈن ٹاؤن میں شہری سہولتوں کا جائزہ لیاگیا، وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور کی سڑکوں کے گرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھایا جائے،

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اچانک دوروں سے اصل زمینی حقائق سے علم ہوتا ہے ۔شہری مسائل کے حل کے لیے ایسے وزٹ آ ئندہ بھی کروں گا

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما،رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر واساز اور انتظامیہ کو 24/7الرٹ رہنے کا حکم

Leave a reply