لاہور ایئر پورٹ پر کارگو میں سروس چارجز کی مد میں کرپشن ،سی اے اے اہلکاروں کو ملی سزا

0
31

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ایئر پورٹ کارگو میں سروس چارجز کی مد میں کرپشن کے انکشاف پر ہونے والی انکوائری کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملوث اہل کاروں کو سزائیں دے دی گئی ہیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اہل کاروں نے لاہور ایئرپورٹ کارگو میں سروس چارجز کی مد میں 7 کروڑ روپے کی کرپشن کی تھی۔ کرپشن کے معاملے کی انکوائری رپورٹ بھی سامنے آ گئی، سی اے اے گریڈ ٹو کے آفیسر فرحان احمد کو نوکری سے معطل کر دیا گیا ہے، جب کہ گریڈ ٹو کے آفیسر بختاور گل کو ایک گریڈ تنزلی کی سزا دی گئی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اہلکاروں کی کرپشن کے حوالہ سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کارگو سروس چارجز کی مد میں سی اے اے اہل کاروں نے 7 کروڑ کا فراڈ کیا تھا، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اہل کاروں نے سروس چارجز کے پیسے خزانے میں جمع نہیں کرائے تھے،اطلاع ملنے پر ملزمان کو ایئر پورٹ پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کے ذریعے پکڑا گیا تھا

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

انکوائری رپورٹ کے مطابق فراڈ میں ملوث اہل کاروں نے 2 کروڑ روپے کی رقم بھی خزانے میں جمع کرا دی ہے

Leave a reply