میں نوجوانوں سے عمر میں تھوڑی سی بڑی ہوں اسلئے نوجوان….زرتاج گل نے کیا کہہ دیا؟

0
90

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا ہے کہ چینی،سافٹ ڈرنکس دل کی بیماریوں میں بڑا کردار ادا کر رہے ہیں،

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ میں 3 سے 4 چمچ چینی چائے میں پیتی تھی اوراب ایک سے 2 چمچ پیتی ہوں،اکتوبر کے مہینے میں چھاتی کینسر کے حوالے سے آگہی کا کام کیا جا رہا ہے،جلد گورا کرنے والی کریموں پر آگہی بھی شروع کی ہے،پاکستان میں دل کے امراض کے متعلق لوگوں کو آگہی دینا ضروری ہے

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ ہماری خوراک میں چینی اور سوفٹ ڈرنکس کے ساتھ ساتھ ماحول دل کی بیماریوں میں بڑا کردار ادا کر رہا ہے،ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہر ڈیڑھ منٹ میں کوئی نا کوئی موت ہارٹ اٹیک سے ہو رہی ہے, میں نوجوانوں سے عمر میں تھوڑی سی بڑی ہوں تو وہ میری بات سنتے ہیں,کابینہ میٹنگ میں ذاتی نہیں عوامی مفادکی باتیں ہوتی ہیں،جوبھی عوامی عہدے پررہتاہےوہ دوسرے ملک میں ساتھ نوکری نہیں کرسکتا،خواجہ آصف،احسن اقبال اورنوازشریف سمیت تمام اقامہ ہولڈرزسے متعلق کابینہ میں بات ہوئی ،بشیرمیمن کونہیں جانتی کہ اس نےکیا کہا،وہ اپنےقول وفعل کے خود ذمہ دارہیں،

ہم کیوں جانوروں سے متعلق اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں؟ عدالت

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

زرتاج گل کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف اس ملک کے اداروں سے بہانہ بنا کرگئے کہ وہ بیمارہیں،یف آئی آ ر ہمارے کہنے پردرج نہیں ہوئی،اداروں کے سربراہان کو فون کرکے احکامات دینے سے ادارے کمزور ہوتے ہیں، موجودہ حکومت میں اداروں کےسربراہوں کوفون کرکے کسی کی ذات کیلئے کارروائی کرنے کونہیں کہا جاتا

نوشین حامد نے کہا کہ خواتین میں سگریٹ نوشی کے بڑھتے رجحان کی وجہ سے سماجی مسائل جنم لے رہے ہیں،ڈبلیوایچ او نے بیماریوں سے بچاؤ کیلئے چینی اور نمک کے بے دریغ استعمال سے منع کیا ہے ،سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ای سگریٹس ابھرتی ہوئی روش ہےجونوجوان نسل اپنا رہی ہے،

زرتاج گل نے مہلت مانگ لی،کیوں نہ ذمہ داروں کو جانوروں کے پنجروں میں بند کر دیں؟ عدالت

Leave a reply