قادنیوں کو پروموٹ کرنے والے بڑے بڑے ٹی وی چینلزکا انکشاف

0
36

لاہور :حکومت پرقادنیوں کی حمایت کی آڑمیں قادنیوں کو پروموٹ کرنے والے بڑے بڑے ٹی وی چینلز،جنہیں عوام جان گئے ،باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت ملک میں جہاں ایک طرف چند دن قبل حکومت کو قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں‌ شامل کرنے پربڑے بڑے ٹی وی چینلز کی طرف آڑے ہاتھوں لیا جارہا تھا ، وہ خود قادیانیوں‌کو قوت دینے میں ملوث پائے گئے ہیں‌

باغی ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں‌ ریاست کے خلاف اپنی پالیسیوں‌کی وجہ سے مشہورٹی وی چینل جیونے کھلے عام پوری قوم کے ایمان کوچیلنج کرتے ہوئے رمضان ٹرانسمیشن میں قادیانیوں کی سپانسروالا اشتہارچلا کرپاکستان میں قادیانیوں کو سپورٹ کرنے میں اپنا بھرپورکردار ادا کیا ہے،

 

 

جیو کی اسی ختم نبوت دشمنی پرپورے ملک سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے ،دوسری طرف یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ پہلے اس اشتہارچلانے والوں نے پوری قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک دی اب یہ جرم تسلیم کرتے ہوئے بڑے شاطرانہ انداز سے معذرت بھی کررہا ہے ،

اسی حوالے سے سوشل میڈیا پرایک مہم شروع ہوگئی ہے جس میں ہرطرف سے یہی آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں‌ کہ اس چینل کا نام یاد رکھیں اس نے قادیانیوں کے اشتہار سے رمضان ٹرانسمیشن کو اسپانسر کیا – افطار ٹرانسمیشن میں اشتہار چلتا رہا -اب ہیڈ لائنز میں معافیاں مانگ رہا ہے ،صارفین کا کہنا تھا کہ یہ مذاق اب نہیں‌چلے گا ، ان کا کہنا تھا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ یہ مالکان کی منظوری کے بغیرچلا ہو، اس کا جواب بھی میر شکیل الرحمن کو دینا ہوگا

Leave a reply