مینگل قبیلے کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پرشیخ رشید کے بیان کی ڈپٹی اسپیکرنے کی مذمت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی زیر صدارت ہوا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے مینگل قبیلے کیلئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے مذمت کی اور قومی اسمبلی میں رولنگ دی

ڈپٹی سپیکر کا کہنا تھا کہ سردار اختر مینگل ایک پارٹی کے سربراہ ہیں ہماری قومی اسمبلی کے ممبر ہیں، کسی بھی قوم کے بارے میں ایسے الفاظ کی ادائیگی نہیں ہونی چاہیے، مینگل قبیلہ ہمارے بلوچستان کا ایک معزز قبیلہ ہے اور خصوصی طور پر کسی بھی وزیر کی جانب سے ایسے الفاظ جس سے کسی فرد یا قوم کی دل آزاری ہو اس ایوان میں اور ٹی وی چینلز پے اس طرح کی بات نہیں کی جائے۔

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

حکومت نے بی این پی مینگل کی ایسی کونسی شرائط تسلیم کر لیں‌ کہ اتحاد ٹوٹنے کا خطرہ ٹل گیا؟ بڑی خبر آ گئی

بلوچوں کو لاٹھی یا بندوق سے ہانکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج اچھے نہیں ہونگے، اختر مینگل

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سے کارکردگی کے حوالے سے پارلیمان میں سوال کیا جائے تو جواب میں صرف یہی سننے کو ملتا ہے کہ یہ پچھلی حکومتوں کی وجہ سے ہے۔“ موجودہ حکومت نے پچھلے دو سال میں ایک بھی اچھا اقدام نہیں کیا،اگر یہی سب چلتا رہا تو موجودہ حکومت اپنی افادیت کھو دے گی۔”

کورم پورا نہ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

Comments are closed.