چشتیاں:شادی کے رسم و رواج ایک طرف قرآن وحدیث سے محبت ایمان کا حصہ:دلہا کی دوران نکاح تلاوت وائرل ہوگئی،اطلاعات کے مطابق چشتیاں سے ایک ایسی شادی کی خبربڑی وائرل ہورہی ہے جس میں دلہا اپنے نکاح کی تقریب میں قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے
چشتیاں سے ذرائع کے مطابق اس موقع پر ایک طرف نکاح خوان نکاح تحریر کررہا ہے تو دوسری طرف دلہا قرآن مجید کی تلاوت کررہا ہے ، یہ منظراہل ایمان کو اس قدر پسند آیا ہےکہ ہرکوئی شادی کی تقریب میں تلاوت کی اس ویڈیو کو وائرل کرہا ہے
چشتیاں: شادی میں دولھا تلاوت کلام پاک کےساتھ نکاح کا آغاز کرتے ہوئے، pic.twitter.com/yniVEm9JBq
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 5, 2022
ادھر دوسری طرف سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بہت اچھے خیالات اور دلہے کے لیے دعائیں کی ہیں اور اس کے نئی زندگی میں خیروبرکت کی دعائیں بھی سوشل میڈیا پیجز پروائرل ہورہی ہیں، ادھر اس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ دلہا کی آواز بہت اچھی ہے اور اسے قرآن مجید سے محبت بھی بہت زیادہ ہے اس وجہ سے دلہا کی خواہش پرنکاح کے اس بابرکت موقع پر قرآن مجید کی تلاوت کی گئی اور ایک اچھے رویے اور ماحول کی طرف اشارہ کیا گیا تاکہ عوام الناس اپنے بچوں کی شادی بیاہ پر غیرشرعی اور غیراسلامی رسم ورواج کی بجائے اسلامی طرز زندگی متعارف کروائیں
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار
خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش
خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل
خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا
خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ
سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ
موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار
فحش ویڈیوز کا دھندہ کرنیوالے 20 ملزمان گرفتار
فیکٹر ی ایریا سے لاپتہ ہونے والی چاروں بہنیں بحفاظت بازیاب
ماں بیٹی سے رکشہ میں زیادتی کیس کی ہوئی سماعت
12 سالہ لڑکے کی برہنہ نعش ملنے پر پولیس متحرک،گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار








