مریم نواز کی دوغلی پالیسی سامنے آنے پر شہباز شریف بھی حیران ہو گئے
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2019/08/Maryam-Shehbaz.jpg)
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا بھی کشمیر کے حوالہ سے دوہرا معیار سامنے آ گیا
یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اگلے 72 گھنٹے اہم، اہلخانہ نے دعاؤں کی اپیل کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا آج سرگودھا میں پروگرام ہے ، مریم نواز کے کل کہا تھا کہ وہ سرگوھا کے پروگرام کو کشمیر کے نام پر کرتی ہیں، مریم نواز نے کشمیر کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان پر بھی شدید تنقید کی ہے.
کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا
مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی
دوسری جانب مریم نواز کا دوہرا معیار سامنے آ گیا، مریم نواز پروگرام کشمیر کے نام کر رہی ہیں لیکن ان کا سرگودھا میں پروگرام ابو بچاؤ پروگرام ہو گا، مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے لئے تو مظاہرے کر رہی ہیں لیکن کشمیر کی جیلوں میں قید یاسین ملک، سیدہ آسیہ اندرابی جیلوں میں قید ہیں، سید علی گیلانی گھر میں نظر بند ہیں ان کے لئے تو کبھی مریم نواز نے ریلی نہیں نکالی اور کبھی ٹویٹ نہیں کی.
71 سے بڑا سانحہ ہوا لیکن وزیرخارجہ حج پر،شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ
حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی
نواز شریف کو دل کا چار بار دورہ پڑ جاتا ہے ،اس بات کا انکشاف مریم نواز دورہ پڑنے کے ایک سال بعد کرتی ہیں دوسری جانب حریت رہنما یاسین ملک کی زندگی خطرے میں ہے، جیلوں میں انہیں علاج کی سہولتیں نہیں دی جار ہیں، عدالتی حکم کے باوجود بھارت سرکار ان کا علاج نہیں کروا رہی، یاسین ملک کی اہلیہ پاکستان اور عالمی دنیا سے اپیل کر چکی ہے کہ وہ یاسین ملک کی زندگی بچانے کے لئے کردار ادا کریں.
کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم
مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان
کشمیر کا مسئلہ ختم، اب پاک مقبوضہ کشمیر پر بات ہو گی، گدی نشین خواجہ معین الدین چشتی کی ہرزہ سرائی
کشمیر بچائیں یا درخت لگائیں؟ خان صاحب آپ ہی بتائیں
مشعال ملک کی جانب سے بار بار یاسین ملک کی زندگی بچانے کی اپیل ہوتی رہی لیکن مریم نواز اپنے ابو بچاؤ مہم میں مصروف ہیں وہ نواز شریف کو جیل سے نکلوانا چاہتی ہیں، نواز شریف کا علاج کروانا چاہتی ہیں، نواز شریف کے لئے سب کچھ کرنا چاہتی ہیں لیکن کشمیر کی جیلوں میں قید اسیروں کی رہائی کے لئے ، ان کے علاج معالجہ کے لئے ایک ٹویٹ بھی مریم نواز نے نہیں کی.