مریم نواز کی ضمانت پر شہباز شریف نے کیا کہا؟

0
28

مریم نواز کی ضمانت پر شہباز شریف نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے مریم نواز کی ضمانت پر اظہار تشکر کیا ہے اور کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت سے نواز شریف کی تیمارداری کے تقاضے بہترین انداز سے پورے ہوسکیں گے،اللہ تعالی نواز شریف کو صحت کاملہ عطا فرمائے،

شہباز شریف نے عوام، کارکنان، دوستوں سے اپیل ہے نواز شریف کی صحت کیلیے خصوصی دعا فرمائیں، شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ کارکنان جشن منانے یا مٹھائیاں تقسیم کرنے کے بجائے صرف دعائیں کریں،

نواز شریف بیرون ملک "اڑان” بھرنے کے لئے تیار

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عدالت نے ضمانت منظور کر لی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی چودھری شوگر ملز میں درخواست ضمانت منظور کی تا ہم عدالت نے فیصلے میں یہ حکم بھی دیا کہ مریم نواز اپنا پاسپورٹ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو جمع کروائیں گے .

مریم نواز کی ضمانت،نیب نے ایسا فیصلہ کیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

Leave a reply