مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے مریم نواز متحرک ہیں، مریم نواز نے لاہور کے علاقوں میں ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، آج مریم نواز لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے
مریم نواز دوپہر 2 بجے جاتی امرا سے روانہ ہوں گی۔ جاتی امرا سے مریم نواز قائداعظم انٹر چینج پہنچیں گی جہاں سے باقاعدہ ریلی کا آغاز کریں گی۔ قائد اعظم انٹر چینج سے ریلی کی صورت میں بذریعہ جی ٹی روڈ سنی بسکٹ فیکٹری داروغہ والا پہنچیں گی۔ داروغہ والا میں شیخ روحیل اصغر کارکنوں کے ہمراہ مریم نواز کا استقبال کریں گے۔ داروغہ والا میں مریم نواز ریلی شرکا سے پہلا خطاب کریں گی۔
داروغہ والا سے مریم نواز ریلی کی صورت میں شالیمار چوک پہنچیں گی، علی پرویز ملک کارکنوں کے ہمراہ شالیمار چوک پر مریم نواز کا استقبال کریں گے۔ شالیمار چوک سے مریم نواز کا قافلہ کپ سٹور جی ٹی روڈ پہنچے گا۔ کپ سٹور پر میاں مجتبی شجاع کارکنوں کے ہمراہ مریم نواز کا استقبال کریں گے۔ کپ سٹور جی ٹی روڈ پر مریم نواز اپنا دوسرا خطاب کریں گی۔
کپ سٹور سے مریم نواز ریلی کی صورت میں بادامی باغ پہنچیں گی۔ بادامی باغ میں غزالی سلیم بٹ کارکنوں کے ہمراہ مریم نواز کا استقبال کریں گے۔ بادامی باغ پر مریم نواز اپنا تیسرا خطاب کریں گی۔ بادامی باغ سے مریم نواز ریلی کی صورت میں شاہدرہ ٹاؤن پہنچیں گی۔ شاہدرہ ٹاؤن میں ملک ریاض لیگی کارکنوں کے ہمراہ مریم نواز کا استقبال کریں گے۔ شاہدرہ ٹاؤن میں مریم نواز اپنا چوتھا خطاب کریں گی۔ شاہدرہ ٹاؤن پہ خطاب کے بعد ریلی اختتام پذیر ہوگی۔
دوسری جانب پی ڈی ایم نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،
ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان
بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول
مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا
آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟
آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی
ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج
پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم
حکومت کوعوام نظرنہیں آتی، جلسہ کیا نظر آئے گا،مولانا فضل الرحمان
لاہور جلسے سے قبل نیب متحرک، رانا ثناء اللہ کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا
پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے درخواست دوبارہ دائر
پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟
مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے
سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مقبول، سابق مئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید، رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان، راجہ خرم اور امتیاز الہیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست دی تھی۔ تاہم ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے موجودہ تناظر میں جلسے کی اجازت دینے سے صاف صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جلسہ ہونا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کرنا ہے۔ یہ سابق حکومت کا ہی فیصلہ ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں جلسے نہیں ہو سکتے