مریم نواز پر حکومت نے قاتلانہ حملے کی کوشش کی، احسن اقبال کا الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز پر گزشتہ روز نیب پیشی کے دوران حکومت نے ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کی ہے۔

احسن اقبال نے خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام کی ہمشیرہ کی وفات گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ، بعد ازاں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل کا واقعہ حکومت کی بزدلی کو سامنے لایا۔ مریم نواز پر حکومت نے ناکام قاتلانہ حملے کی کوشش کی۔ حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو اسمبلی میں کھل کر بات کرے۔ ان ہتھکنڈوں سے کارکنان اور مریم نواز ڈرنے والے نہیں.

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ نے پاکستان کو اندھیروں سے نکالا اور امن قائم کیا لیکن موجودہ حکومت اور عمران خان نے دو سالوں میں ملک کا ستیاناس اور بیڑا غرق کردیا۔ جنگلہ بس کے طعنے دینے والے اب خود 13 اگست کو پشاور میٹرو بس کا افتتاح کریں گے لیکن نقل کو عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ (ن) لیگ نے جو میٹرو گیارہ ماہ میں مکمل کی، پشاور میں پی ٹی آئی نے تین سال لگائے۔

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا

مریم نواز نیب میں پیشی کے بغیر واپس روانہ

پولیس نے میری گاڑی پر پتھراؤ کر کے شیشہ توڑا ، مریم نواز سے اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، مریم نواز

مریم نواز کے قافلے میں پتھر گاڑیوں میں لائے گئے،نیب آفس کے باہر ن لیگی کارکنان کا پتھراؤ

مریم نواز نیب آفس پہنچ گئیں،مریم کے قافلے میں بڑا "خطرہ” کھلبلی مچ گئی

کسی سے ڈرنے والی نہیں، مریم نواز

مریم نواز پر بے بنیاد مقدمہ،حکومت کے پاس اسکے علاوہ کوئی کام نہیں، رانا ثناء اللہ برس پڑے

مریم نواز نیب روانہ، لاہور کی سڑکیں بند،روانگی سے قبل ایسا کام کیا کہ…….

مریم نواز کو آج گرفتار کیا گیا تو….پرویز رشید نے کس خدشے کا کیا اظہار

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ پشاور بی آر ٹی کا افتتاح نہ ہونے کے باعث اورنج ٹرین منصوبہ بھی رکوا دیا گیا تھا تاکہ موجودہ حکومت کی نااہلی عوام سے چھپائی جائے۔

اندازہ لگائیں گاڑی پر صرف پتھراؤ کیا گیا یا معاملہ زیادہ سنگین تھا،مریم نوازنے نئی ویڈیو ٹویٹ کر دی

Comments are closed.