مسجد کے اندر بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنیوالا قاری گرفتار

0
126

مسجد کے اندر بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنیوالا قاری گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ،فائرنگ،خواتین، بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات مسلسل بڑھ رہے ہیں

لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں ایک قاری نے دس سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش جس کے بعد بچے کے والد نے تھانے میں مقدمہ درج کروایا، پولیس کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں ملزم قاری تنویر حسین نے مسجد کے اندر بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کیبچہ مسجد سے بھاگ کر گھر پہنچا، بچے کے گھر والوں نے کارروائی کیلئے درخواست دی ،پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا اور مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا،ایس پی اقبال ٹاؤن رضا تنویر کا کہنا ہے کہ بچوں کو ہراساں اور زیادتی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور کے تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود میں ماں اور 2 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا، وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ واقعہ کے اصل حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی

قبل ازیں گلشن راوی میں دوافغان باشندوں کے قتل میں پیش رفت سامنے آئی ہے، سی آئی اے اقبال ٹاؤن نےقتل میں ملوث دو ملزمان کوحراست میں لے لیا ،پولیس کے مطابق ملزمان نے پیسوں کی لالچ میں دونوں بھائیوں کوقتل کیا،مقتولین گاڑی خریدنے کے لیے ملزمان کے پاس آئےتھے، ملزمان کی شناخت شہروزاوراسد کے نام سے ہوئی ہے، مقتولین افغان باشندے تھے اورگلشن راوی میں شوروم بنا رکھا تھا، ملزمان سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا،مزید تفتیش جاری ہے،دونوں کو دو ماہ قبل قتل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ آئی جی پنجاب نے خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر رکھے ہیں جبکہ پنجاب پولیس کی جانب سے خواتین کے لئے ایک سیفٹی ایپ بھی متعارف کرائی گئی ہے ،اس ضمن میں فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ خواتین ایمرجنسی صورتحال میں ایپ میں خصوصی بٹن دبا کر پولیس کی مدد حاصل کر سکیں گی اور اس کے علاوہ فون کال اور میسج کے ذریعے بھی خواتین دیگر معاملوں میں رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا تھا کہ خواتین کا تحفظ اور بہتر رہنمائی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی اولین ترجیحات ہیں خواتین سے گزارش ہے اس ایپ کے استعمال سے اپنا اور اپنے پیاروں کا تحفظ یقینی بنائیں۔

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سابق پولیس ملازم گرفتار

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

خواجہ سرا پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

خواجہ سراؤں کو ملازمتوں میں کوٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ سامنے آ گیا

خواجہ سرا کا یہ کام دوسروں کیلئے مشعل راہ ہے،لاہور ہائیکورٹ

سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

کوٹی ڈکیت گینگ کے 2 خطرناک ملزمان گرفتار

https://baaghitv.com/buzdar-klahore-mein-talba-ksath-dart-darazi/

Leave a reply