گذشتہ 8 ماہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی آمدن میں کتنا ہوا اضافہ؟
گذشتہ 8 ماہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی آمدن میں کتنا ہوا اضافہ؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متروکہ وقف املاک سے متعلق وزارت مذہبی مزہبی امور نے کوششیں مزید تیز کردیں
وزارت مذہبی امورکے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر وقف املاک کی جیو ٹیگنگ اور ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل تکمیل کے مراحل میں ہے، گزشتہ چند ماہ میں متروکہ وقف املاک کی 8 ہزار 826 کنال اراضی غیر قانونی قابضین سے واگزار کرا دی متروکہ وقف املاک بورڈ کے 367 زیر التوا کیسز پر فوری فیصلے ہوں گے
اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس
کٹاس راج مندر ازخودنوٹس کیس، سپریم کورٹ نے کس سے رپورٹ طلب کی؟ اہم خبر
گذشتہ 8 ماہ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی کل آمدن میں 6 ارب 78 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا، سیکریٹری وزارت مذہبی نے 18 سال سے زیر التوا متعدد کیسز پر فیصلے سنا دئیے وزارتِ مذہبی امور کی زیر نگرانی متروکہ وقف املاک بورڈ ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے،
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر،وزیر مذہبی امور نے ایوان میں پالیسی بیان دے دیا
اسلام آباد میں مندرکی تعمیر کا معاملہ، وزارت مذہبی کا اسلامی نظریاتی کونسل کوخط
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا
مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
مندر کی تعمیر کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آ گیا
مندر کی تعمیر کی مخالفت وہ عناصر کر رہے ھیں جو پاکستان کے سافٹ امیج کے مخالف ہیں۔ لال مالہی
وزارت مذہبی امور کے مطابق موجودہ سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز خان جعفر نے قلیل مدت میں کیسز نمٹا کر نئی تاریخ رقم کر دی، سیکرٹری مذہبی امور نے متروکہ وقف املاک کے سائلین کو انکی دہلیز پر تیز ترین انصاف فراہم کیا، زرعی اراضی کی لیز کے علاوہ رہائشی و کمرشل وقف املاک کے کرائے آمدن کا بڑا ذریعہ ہیں،