مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم نےبلاول کو افطار ڈنر پر مدعو کر لیا

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان پیپلز...

میرپور خاص: مستحقین میں راشن تقسیم

میرپور خاص (باغی ٹی وی نامہ نگار سید شاہزیب...

مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے،سراج الحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے یوم آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی عظیم نعمت ہے

سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک جغرافیہ ہی نہیں ایک نظریہ اور عقیدہ بھی ہے پاکستان کے قیام کیلئے لاکھوں مسلمانوں نے جانوں کے نذرانے پیش کئے پاکستان عالم اسلام کا دھڑکتا ُدل اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے،

سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ قائد اعظم نے پاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ اور قرآن کے دستور کی سرزمین قرار دیا ،مضبوط اور مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے ،پاکستان کی سرحدوں اور نظریے کی حفاظت کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہیروز ہیں،

سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ برصغیر کےکروڑوں لوگوں کی جدوجہد اورلاکھوں جانوں کی قربانیوں کا واحدمقصد اسلامی فلاحی ریاست کا قیام تھا۔ پاکستان جغرافیہ بھی ہےنظریہ بھی، 73سالوں میں جغرافیہ بھی کھوگیا اور نظریاتی حکومت بھی نہ آسکی۔ ہرطرح کےمفادات سے بالاتر ہوکر اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کےلیے جدوجہد کا وقت ہے

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مرکزی تقریب منصورہ میں منعقد ہوئی جہاں امیر جماعت اسلامی نے پرچم کشائی کی، اس موقع پر امیر العظیم سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے

یوم آزادی،حریت رہنما سید علی گیلانی کوپاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan