میرا بھائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوا،یہ کس قربانی کی بات کرتے ہیں،زرتاج گل
وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں لوگ شہید ہوئے،
زرتاج گل کا کہنا تھا کہ میرا اپنا بھائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوا،یہ کس قربانی کی بات کرتے ہیں ،یہاں ہم سب نے اپنوں کوکھو دیا،مجھے اپنے قائد پرفخر ہے ،جنہوں نے پاکستان پر ڈرون حملو ں کے خلاف بات کی گرین پاسپورٹ کی پہلی بار عزت ہوئی ہے،ہم ماحولیات پر توجہ دیں گے ،اپوزیشن والوں کی فضولیات پر ہےپہلا بجٹ جس میں کسان کو زیادہ ریلیف دیا گیا،بجٹ میں زراعت کو خصوصی اہمیت دی گئی پلوامہ حملے کے بعد عمران خان نے جس طرح سے بھارت کو جواب دیا اس پر فخر ہے، وزیراعظم نے کہا کہ اپنے ملک میں امریکہ کو اڈے نہیں دیں گے،عوام کی ویکسی نیشن کے لیے 10 ارب روپے رکھے گئے،ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان کو بہت خطرات ہیں ماضی کی حکومتوں نے ٹمبر مافیا کو فروغ دیا،ماحولیات کے لیے14 ارب روپے رکھے گئے ،یہاں خواتین کی آنکھوں پر حملہ کیا گیا،ایک فون کال پر لیڈر بننے والی ہماری طرح منتخب ہوکر ایوان میں آئے،
زرتاج گل نے مہلت مانگ لی،کیوں نہ ذمہ داروں کو جانوروں کے پنجروں میں بند کر دیں؟ عدالت
ہم کیوں جانوروں سے متعلق اللہ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں؟ عدالت
بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل
پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران
نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف
اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟
وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام
زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے
ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟
مریم نواز میں یہ کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زرتاج گل کا چیلنج