مودی نے اپنی 16 منٹ 8 سیکنڈ کی تقریر میں لداخ اور چین کا ذکر تک نہ کیا
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، مودی نے اپنی 16 منٹ 8 سیکنڈ کی تقریر میں نہ ہی لداخ کا ذکر کیا اور نہ ہی ان 59 ایپلی کیشنز کا کوئی تذکر ہ کیا ، جن کو بھارت کے پالتو اینکر پرسن ڈییجٹل سٹرائک کانام دے رہے ہیں.بھارت کے ایک شہری نے اپنی ٹویٹ میں واضح لکھا کہ لگتا ہے مودی چاہتا ہے کہ بھارت چین کے معاملے کو باکل بھول جائے ،
In a 16 minutes, 8 seconds & 64 milli seconds long speech, PM Modi didn't speak either on Ladakh or the 59 banned apps(being called by pet anchors as digital airstrike).
The clear message is this- PM Modi wants India to forget about China, take it as a closed chapter & move on. https://t.co/rdMIoZDPnb
— Saahil Menghani (@saahilmenghani) June 30, 2020
واضح رہے کہ ودی سرکار نے لداخ پر چینی قبضے کے بعد 59 چینی ایپس پر پابندی لگا دی ہے ،جن ایپس پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں ٹک ٹاک اور یوسی براوذر سمیت دیگر شامل ہیں
چینی ایپس پر پابندی کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی عروج پر ہے، گلوان وادی پر چین نے قبضہ کر رکھا ہے، بھارت ابھی تک چین کی منتیں کر رہا ہے مگر چین کوئی بات ماننے کو تیار ہی نہیں،
بھارتی حکومت کی جانب سے چینی ایپس پر پابندی کے حوالہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ ایپس کچھ ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو ہندوستان کے تحفظ، سیکورٹی اور پبلک کے اعتماد اور سالمیت کے لئے نقصاندہ ہیں.
سی پیک کے خلاف امریکی سازش کے توڑ کیلئے چین کے پانچ ہزار فوجی بھارت میں گھس گئے
لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز
یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی
لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں
"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے
جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم
چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے
مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان
لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست
بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ
بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟
لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے
لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے
بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان
1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی
لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ
لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی
چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل
بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش
چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا
باغی ٹی وی کا کبوتر بھارتی فوجیوں کو "کٹ” پڑنے کی تصویریں لے آیا
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کی فوج کے مابین کشیدگی جاری ہے،دونوں ممالک نے سرحد کے قریب بھاری تعداد میں اسلحہ،جنگی گاڑیاں پہنچا دی ہیں ، فوجی اڈوں میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے