مودی سرکار نے اپنی فوج کے لئے مزید اسلحہ کے آرڈر دے دیئے
مودی سرکار نے اپنی فوج کے لئے مزید اسلحہ کے آرڈر دے دیئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایشا میں اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بھارت،مودی سرکار نے اپنی فوج کے لئے مزید اسلحہ کے آرڈر دے دیئے
بھارتی وزارت دفاع بھارتی فوج کے لئے 118 جنگی ٹینک ارجن اے کے ون اے خریدے گی، یہ ٹینک بھارتی وزارت دفاع کے ادارے ڈی آر دی او نے تیار کئے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ان ٹینکس میں پہلے سے زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں، اور 72 نئی خصوصیات ہیں، بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کو مزید ٹینکوں کی ضرورت ہے، اس آرڈر سے بھارت کی 200 کمپنیوں کو ایچ وی ایف کے ساتھ کام کرنے کے مواقع ملیں گے اور نوکریوں کے 8000 سے زائد نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
بھارتی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے لئے ٹینک خریدنے کا فیصلہ مودی کے خود کفیل ہندستان کے اہداف کی سمت میں بڑا قدم ہے ،واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی نے پہلا ایم کے ون اے ٹینک 14 فروری 2021 کو بری فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نرونے کو چنئی میں سونپا تھا
بھارت کے دہشتگردی میں ہاتھ کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،ثروت اعجاز قادری
دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانیوالے اہلکاروں کو انعام دینے کا فیصلہ
کل جہنم واصل ہونے والے دہشتگرد بھی آپکے ماموں کی مسنگ پرسن لسٹ میں شامل تھے؟ وینا ملک
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
ایک رپورٹ کے مطابق ارجن ٹینک تیزی سے اہداف کا پیچھا کر کے حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ رات یا دن اور ہر موسم میں اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے۔اس کے ڈیزائن کے مطابق اس ٹینک سے میزائل بھی فائر کیا جا سکتا ہے جس کا ابھی تک تجربہ نہیں کیا گیا البتہ جلد کر لیا جائے گا ارجن کی ایک بڑی خصوصیت ہے کہ اس میں استعمال ہونے والے 50 فیصد سے زیادہ آلات مقامی ساختہ ہیں جبکہ پچھلے ورژن میں یہ 41 فیصد مقامی ساختہ تھے اس ٹینک میں ٹرانسمیشن سسٹم پہلے سے بہتر ہے یہ دستی بموں اور میزائلوں کے حملے کو زیادہ مضبوطی سے برداشت کر سکتا ہے اور اس میں کیمیائی حملے سے بچاؤ کے لیے خصوصی سینسر لگائے گئے ہیں
طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا
بریکنگ.بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ، کیپٹن ہلاک
بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ،پائلٹ ہلاک، رواں برس کتنے طیارے تباہ ہو چکے؟
وہی ہوا جس کا تھا انتظار،مودی کی مکاری،ڈرون کا الزام پاکستان پر عائد
بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے اوپر ڈرون کی نقل و حرکت کا بھارتی دعویٰ
ڈرون کا خوف، بھارتی فضائیہ نے دی اینٹی ڈرون سسٹم خریدنے کی منظوری
بھارتی فوجی خواب میں بھی ڈرون سے ڈرنے لگے
جموں ،بھارتی فضائیہ کے اڈے کے قریب ایک بار پھر نظر آیا ڈرون