مولانا فضل الرحمان نے پھر حکومت کے خلاف میدان سجانے کا اشارہ دے دیا

0
34

مولانا فضل الرحمان نے پھر حکومت کے خلاف میدان سجانے کا اشارہ دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اور اسمبلی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اختیار نہیں، اس اسمبلی کو آرمی چیف کی توسیع کی قانون سازی کا حق نہیں دے سکتے، ورنہ یہ قانون متنازعہ ہوگا، کیوںکہ یہ اسمبلی متنازعہ ہے اور عمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے۔ آپ کے گریجویٹ نوکریوں کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں آپ کو میرے مدراس اور میرے طلبہ کی بڑی فکر ہے کبھی کسی مولوی کو دیکھا ہے آپ کے دروازے پر نوکری کے لیے لائن میں کھڑا ہو ؟

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

حلوہ کھانے والے اسلام آباد بند نہیں کرسکتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جو فوجی ریٹائرڈ ہو جاتا ہے وہ سیول بن جاتا ہے۔اب مشرف ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت آل پاکستان مسّلم لیگ کا صدر ہے اسکے خلاف فیصلے کو آرمی نے اپنے خلاف فیصلہ کیوں سمجھ لیا ہے .پرویز مشرف ایک رجسٹرڈ جماعت کےصدر ہیں اور خود کہتے رہے ہیں کہ اب وہ سویلین ہیں، تو اس فیصلہ کو ادارے متنازع کیوں بنا رہے ہیں، کیا احتیاط صرف میں نے کرنا ہے کیا اداروں نے احتیاط نہیں کرنا..؟ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنےکیلئے ہوش مندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا.

حافظ حمداللہ پاکستانی شہری ہیں یا نہیں؟ نادرا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ مولانا حیران

گالیاں بھی دیں اور مذاکرات بھی کریں، ایسا نہیں چلے گا، اکرم درانی

اکرم درانی مشکل میں، نیب نے گرفتاریاں شروع کر دیں

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم محمد بن سلمان کے جہاز پر بیٹھ کر اقوام متحدہ کے اجلاس میں جاتا ہے اور کہتا ہے میں ایران اور سعودیہ عرب کے درمیان صلح کرواں گا ، صلح کروانے کے لیے غیر جانبدار ہونا لازمی ہوتا ہے یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ فریقین کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے،تم سعودیہ کے جہاز میں بیٹھ کر اجلاس میں شرکت کرکےغیر جانبدار کیسے ہو سکتے ہو ،اقوام متحدہ کے اجلاس میں جانے کے لئے سعودی جہاز استعمال کرنا یہ کیا میسج دے رہے ہیں، ایسی صورتحال میں ایران کبھی ثالث قبول نہیں کر سکتا،

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اسمبلی متنازعہ اور عمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے، ناکام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف بھی مذاق بن گئے، موجودہ حکومت اور اسمبلی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اختیار نہیں، پانامہ اور کرپشن کیسز ہوں یا نیب کی تحریک اس کے پیچھے اصل ایجنڈا ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا ہے، اسی مقصد کیلئے عمران خان کو لایا گیا،

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت اور اسمبلی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے اختیار نہیں، اس اسمبلی کو آرمی چیف کی توسیع کی قانون سازی کا حق نہیں دے سکتے، ورنہ یہ قانون متنازعہ ہوگا، کیوںکہ یہ اسمبلی متنازعہ ہے اور عمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے۔

Leave a reply