سپریم کورٹ کے ملازمین کی بھرتیوں کی معلومات فراہمی روکنے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل سے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کر لیے ،عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر پیش ہو کر درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ فیڈریشن کس طرح انفارمیشن کمیشن کے فیصلے سے متاثر ہوئی ہے؟اداروں کے تو بنیادی حقوق نہیں ہوتے، وفاق کی درخواست ہے تو کیا وفاق کو ہی نوٹس جاری کر دیں؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ انفارمیشن کمیشن فریق ہے، انکو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں،
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی
88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار
لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ
13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
پارلیمنٹ 10 سال سروس پر ملازمین کو کوئی ریلیف دینا چاہیے تو دے سکتی ہے ،سپریم کورٹ