باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا مکمل ہونے پرجرمانہ عدم ادئیگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے وزارتِ انسانی حقوق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، عدالت نے کیس کی سماعت 25جولائی تک ملتوی کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ملزم کی سزا پوری ہوئی ہے تو کیوں قید ہے؟
اڈیالہ جیل کے نمائندے نے عدالت میں کہا کہ قیدی نے 2 لاکھ 60 ہزار روپے جمع کرنے ہے،جیل انتظامیہ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروائی گئی
ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ نے عدالت میں کہا کہ ملزم قتل اور ڈکیتی کے جرم میں سزا یافتہ ہے،
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار
دوستوں اور اتحادیوں کیخلاف کارروائی کے لئے بڑی جرات اورعزم چاہیے،اٹارنی جنرل کے عدالت میں دلائل
شوگر تحقیقاتی کمیشن،حکم امتناع آج ختم ہوگا،دو دن میں حکومت کیا کارروائی کرلے گی ،عدالت
کرونا نے یقننا ہم سب کی زندگی بدل دی ،ہمیں بھی کئی بار منہ چھپانا پڑتا ہے، جسٹس مشیر عالم
عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے وزارت انسانی حقوق کو نوٹس جاری کیا اور جواب طلب کر لیا
سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لیے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری، ہو گی اہم ترین مقدمات کی سماعت







