نوازشریف جائیداد نیلامی کیس ،عدالت نے سماعت کی ملتوی

نوازشریف جائیداد نیلامی کیس ،عدالت نے سماعت کی ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی کیس کی سماعت ہوئی

مریم نواز اور جائیداد کے دیگر دعویداروں کے اعتراضات پر سماعت 30 جون تک ملتوی کر دی گئی ،وکیل نے عدالت میں کہا کہ ہائیکورٹ سے کیسز کا فیصلہ آنے تک سماعت آگے نہ بڑھائی جائے، احتساب عدالت نے درخواست گزاروں کے وکیل قاضی مصباح کی استدعا منظور کر لی

احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی کا حکم دے رکھا ہے احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کیے تھے ،نیب نے عدالتی حکم پر نواز شریف کے اثاثوں کی رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی،نوازشریف کے اثاثوں میں پراپرٹیز، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہے، سابق وزیراعظم کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی شامل ہے،نوازشریف کی ملکیت میں مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرزبھی شامل ہیں،لاہورکےنجی بینک میں نواز شریف کے نام ملکی اور غیرملکی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہے،

مریم نواز نے چھانگلہ گلی اور مری کے گھروں کی ضبطگی پر اعتراض عائد کر رکھا ہے ،مریم نواز نے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

واضح رہے کہ نواز شریف علاج کے لئے برطانیہ گئے تھے مگر تاحال واپس نہ آئے ، نہ ہی نواز شریف کا لندن میں علاج ہو رہا ہے، نواز شریف وہاں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

Comments are closed.