نوازشریف کی بے گناہی ثابت عمران خان کی غلط بیانیاں بے نقاب ہوگئیں، شہباز شریف

0
35

نوازشریف کی بے گناہی ثابت عمران خان کی غلط بیانیاں بے نقاب ہوگئیں، شہباز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ 22سال چھان بین کرنے والے نے اعتراف کیا کہ نوازشریف اور ان کا خاندان بے قصور ہے

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کاوے موسوی نے تسلیم کیا کہ ناجائز دولت کا ثبوت نہیں ملا کاوے موسوی کا بیان دراصل نیب نیازی گٹھ جوڑ پر فرد جرم ہے ایک دھیلے کی کرپشن کا نہ ہونا ہماری ایمان داری کا ثبوت ہے،یہ ہماری ملک اور عوام کی خدمت کا اعتراف ہے جو اللہ نے تفتیش کرنے والوں سے ہی کرایا ،امید کرتےہیں او آئی سی اجلاس میں فلسطینی اور کشمیری بھائیوں کے لیے آواز اٹھائیں گے،افغانستان میں قحط سالی ،ادویات کی عدم دستیابی اور انسانی بحران کا خدشہ ہے،ایک دھیلے کی کرپشن کا نہ ہونا ہماری ایمان داری کا ثبوت ہے،کاوے موسوی نے نوازشریف سے غیر مشروط معافی مانگی کاوے موسوی نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا اور حقائق کوتسلیم کرتے ہوئے معافی مانگی

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم سوال کا سوال ہےکہ مہنگائی کے خاتمے کے لیے کون سے اقدامات کیے گئے، نوازشریف کی بے توقیری کے لیے انتقام کا ہرحد عبور کیا گیا،عمران خان کی 3سال کے سوشل میڈیا کے پیغامات سب کے سامنے ہیں نواز شریف کی بے گناہی ثابت ہوگئی ہے،عمران خان کی غلط بیانیاں بے نقاب ہوگئی ہیں ،قوم کا پیسہ برباد کیاگیا اور وقت کا ضیاع کیاگیا ،شریف خاندان کے بارے میں ٹی وی پرپروپیگنڈا کیا گیا ،انہیں غیر قانونی فنڈز یا اثاثےکچھ نہیں ملا،نوازشریف کے منصوبے کی 74سال میں کوئی مثال نہیں ملتی، 20سال کی انکوائری میں نوازشریف کیخلاف کچھ نہیں نکلا نوازشریف نے غریب قوم کےاربوں،کھربوں کی بچت کی،

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف نےدرددل سےقوم کی خدمت کی نواز شریف اس قوم کا مسیحا ہے واپس آئیں گے، عمران نیازی اور نیب نے جو کچھ کیا وہ تاریخ کا بدترین دور ہے،بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ،رانا ثنااللہ کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف کا نام تاریخ میں ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا، پاکستان کی تاریخ کے زیادہ تر میگا پروجیکٹس پر تختی ان دو پاکستان کے خدمت گار بھائیوں کی ہے۔ میاں نواز شریف نے کبھی فوج کے خلاف بات نہیں کی عمران نیازی کی خاتون ایم پی اے نے سوشل میڈیا پر افواج پاکستان کے خلاف زہر افشانی کی ہے یہ ایسا عمل ہے جسکا آدمی سوچ نہیں سکتا عمران نیازی نے لندن میں افواج پاکستان جو کچھ کہا وہ چھپا ہوا نہیں ہے میاں نواز شریف نے کبھی ایسی بات نہیں کبھی سوچا تک نہیں ،کہاں گئی وہ جے آئی ٹی جس میں نوازشریف پیش ہوتے رہے؟ عمران نیازی حکومت نےکھربوں روپے کے قرض لیے،حکومت نےکسی منصوبےکی ایک اینٹ تک نہیں رکھی،

کس نے کہا گیم ختم ہوا ،ابھی تو شروع ہوا ہے ،وفاقی وزیر

حملہ ہوا تو اس کے خطرناک نتائج نکلیں گے ،تین سابق وزراء اعظم کا خط

وزیراعظم کی زیر صدارت سینئر وزراء کا اجلاس، ڈی چوک جلسے بارے بھی اہم مشاورت

ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری

گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ

اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے

مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود

پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل

پرویز الہیٰ سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی،بزدار سے ن لیگی رکن اسمبلی کی ملاقات

لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے

کرپشن مکاؤ کا نعرہ لگایا مگر…ایک اور ایم این اے نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی

بریکنگ، وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد، قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس، اٹارنی جنرل سپریم کورٹ پہنچ گئے

پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

کسی کو ووٹ دینے سے روکا نہیں جاسکتا،سپریم کورٹ

جب جہازبھربھرکے لائے جا رہے تھےتوضمیرکی آوازکہاں تھی؟ مولانا فضل الرحمان

ایم کیو ایم کا ساتھ چاہیے،مولانا بہادرآباد پہنچ گئے

Leave a reply