نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل بارے پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے افسران کا بیان سامنے آ گیا

0
39

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل کا معاملہ، پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے افسران کا تحریری بیان جاری کردیا گیا

فرسٹ سیکرٹری دلدار علی ابڑو کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے بیٹے کے سیکریٹری وقار احمد نے مجھے کال کی،وقار احمد نے کہا کہ وہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول کریں گے ،وقار احمد کے مطابق وہ نواز شریف کی پارک لین رہائش گاہ پر وارنٹس وصول کریں گے،ہائی کمیشن نے نواز شریف کے وارنٹس اس پتہ پر تعمیل کرانے کی اجازت دی،وقار کے ساتھ اتفاق ہوا کہ وہ 23 ستمبر کو دن 11 بجے وارنٹس وصول کریں گے،وقار کو بتایا کہ قونصلر اتاشی راو َعبدالحنان وارنٹس کی تعمیل کے لیے آئیں گے،برطانوی وقت کے مطابق 10بجکر 20منٹ پر وقار نے کال کرکے وارنٹس وصولی سے معذرت کرلی،

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

راؤ عبدالحنان نے کہا کہ 17 ستمبر کو نواز شریف کی رہائشگاہ وارنٹس کی تعمیل کیلئے گیا، نواز شریف کے ملازم یعقوب نے وارنٹ وصولی سے انکار کیا، نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی بائی ہینڈ تعمیل نہیں ہوسکی،

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں،عدالت نے نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے نواز شریف کی درخواستیں مسترد کر دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حاضری سے استثنی اور نمائندہ مقرر کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں

Leave a reply