اپوزیشن کنفوژن کا شکار،وعدوں سے منحرف،قریشی برس پڑے

0
20

اپوزیشن کنفوژن کا شکار،وعدوں سے منحرف،قریشی برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے درخواست سپریم کورٹ میں پیش کر دی ہے،ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن جمہوریت کا راگ الاپتے رہے ہیں، دونوں جماعتیں اوپن ووٹنگ کا مطالبہ کرتے رہے ہیں،دونوں جماعتیں آج اپنے وعدوں سے منحرف ہوتے دکھائی دے رہے ہیں دونوں جماعتیں آج بھی کرپٹ پریکٹسز کو تحفظ دینا چاہتے ہیں ،اپوزیشن کنفوژن کا شکار اور کہتی ہے اوپن بلٹنگ پر ہمیں ووٹ ملیں گے،اپوزیشن دوسری طرف کہتی ہے کہ ہم کورٹ میں جائیں گے،پی ڈی ایم کے مفادات ایک طرف ہیں اور ان کی سیاست دوسری طرف ،ہم نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ،اسپیکر چیمبر میں نشستیں ہوئیں ،

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مولانا فضل الرحمان پنڈی آتے ہیں تو "چائے "پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

داعش پاکستان میں نہیں،بلوچستان پاکستان کا مستقبل.، آرمی چیف رواں ہفتے کہاں کا دورہ کریں گے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضاحت کی انہیں بلا وجہ سیاست میں نہ گھسیٹا جائے کچھ عناصر اپنی سیاسی دکان چمکانے کیلئے اداروں کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے پاک فوج اور حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے آئس لینڈ وزیر خارجہ سےبات ہوئی انہیں بھی باخبر رکھے ہوئے ہیں ،بد قسمتی سے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ہم ناامیدی کی طرف جا رہے ہیں

Leave a reply