مزید دیکھیں

مقبول

تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پر اضافہ

ہفتہ واربنیادوں پر ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں...

چین، روس اور ایران جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات ، بیجنگ میزبان

چین میں روس اور ایران کے ساتھ ایرانی ’ایٹمی...

سندھ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر44 اساتذہ نوکریوں سے برطرف

شہدادکوٹ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 44 پرائمری اساتذہ...

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی قونصل خانے کی...

یزمان:چک 108 ڈی این بی میں جاز ٹاور کی بیٹریوں میں آگ لگ گئی

اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) تحصیل یزمان کے...

پاک بحریہ کے سابق سربراہ چل بسے

پاک بحریہ کے سابق سربراہ چل بسے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمان نیازی اسلام آباد میں انتقال کرگئے ،

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحرایہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرامت رحمان نیازی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے،اور انہوں نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے، نیول چیف نے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی جانب سے کرامت رحمان نیازی کی خدمات کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمان نیازی نے 1951 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا،کرامت رحمان نیازی 1979 سے 83 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے، انہوں نے 1956 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1964ء میں پاکستان کی پہلی آبدوز ’’غازی‘‘ کے کمانڈر بنے 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں حصہ لیا اور نشان امتیاز(ملٹری)، ستارہ جرات( ملٹری) اور ہلال امتیاز(ملٹری) کے اعزازات حاصل کیے۔ 22 مارچ 1979ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور23 مارچ1983ء تک اس عہدے پر فائز رہے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan