پاکستان اس سے پہلے کبھی یتیم نہیں ہوا تھا، احسن اقبال

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ مائنس ون کاذکرعمران خان نے خود کیا

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ فطری طور پر کسی کو مائنس نہیں کیاجاسکتا،موجودہ صورتحال میں مائنس ون فائدہ مند ثابت بھی نہیں ہوگا ،خارجہ پالیسی مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کمزو ر ہی بھارت سے کرفیو ہٹانے کے لیے ہم سفارتی سطح پر کچھ نہیں کر سکے ،پاکستان اس سے پہلے کبھی یتیم نہیں ہوا تھا،

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ سرتاج عزیز وزیر خارجہ تھے تو بھارت سرکار کو ہمت نہیں تھی پاکستان کی طرف دیکھے ،پی آئی اے پائلٹس سے متعلق وزیرہوا بازی کا بیان غیر ذمہ دارانہ تھا،کپتان خوبرو ہیں لیکن ٹیم ان کو اہل نہیں ملی،ن لیگی قیادت کوجھوٹے مقدمات کا سامنا کرنا پڑا،حکومت انتقامی کارروائی سے کام لے رہی ہے،

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نارروال اسپورٹس کمپلیکس کیس، عدالت میں کس نے مزید وقت مانگ لیا؟

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

قومی اسمبلی میں منظور خاتم النبینﷺکی متفقہ قرارداد پر مرکزاورصوبوں سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

پاکستان کشمیر پر سودے بازی نہیں کر سکتا، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی

احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ کچھ دنوں میں اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہوگی ،شہبازشریف صحتیاب ہوچکے ہیں ،حالات دیکھ کر ہم حکمت عملی بنائیں گے،اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کےمعاملات کامیابی سے نمٹادیئے تھے،عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ کا معاملہ سندھ حکومت کے پاس تھا،ن لیگ نے اپنے دورمیں کراچی میں سیکیورٹی آپریشن شروع کیا،

وزیراعظم کی تقریر سے کسی کو روٹی نہیں ملے گی،ڈر ہے کہیں پی آئی اے کے لینڈنگ رائٹس ختم نہ ہوجائیں، احسن اقبال

Leave a reply