پانامہ کے بعد براڈ شیٹ،جاننا چاہتے ہیں مزید تحقیقات سے کس نے روکا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

0
49

پانامہ کے بعد براڈ شیٹ،جاننا چاہتے ہیں مزید تحقیقات سے کس نے روکا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران‌ خان نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز  نے اشرافیہ کی منی لانڈرنگ اور کرپشن بے نقاب کی ،اب براڈ شیٹ ایک بار پھر اسی اشرافیہ کی کرپشن سامنے لائی ہے ،اشرافیہ انکشافات کوانتقامی کارروائیاں کہہ کر خود کو نہیں چھپا سکتی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ تمام انکشافات وہی ہیں جن کیلئے میں 24 سال سے لڑرہا ہوں ۔ کرپشن کوپاکستان کی ترقی میں سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہوں، لوٹ مار کرنے کیلئے اشرافیہ حکومت میں آتی ہے، اشرافیہ کرپشن کی کمائی باہر بھیجنے کیلئے منی لانڈرنگ کرتے ہیں،اشرافیہ پیسے باہر بھیج کرسمجھتی ہے پاکستانی قوانین سے بچ جائیگی ۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی روابط سے یہ این آر او لیتے ہیں تاکہ کرپشن کی رقم بچی رہے ،ساری صورتحال سے پاکستان کے عوام کو سب سے زیادہ نقصان ہوتا ہے،ایک طرف عوم کا پیسہ ان کی لوٹ مارکی نذر ہو جاتا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ پھرلوٹ مار کا پیسہ واپس لانے میں ٹیکس دہندگان کا پیسہ لگتا ہے،این آر او دینے سے یہ سارے پیسے ضائع ہو جاتے ہیں ،کرپشن کے یہ تمام انکشافات ابھی صرف آغاز ہیں ،براڈشیٹ سے اشرافیہ کی منی لانڈرنگ سے متعلق شفافیت چاہتے ہیں ،جاننا چاہتے ہیں براڈشیٹ کو مزید تحقیقات سے کس نے روکا۔

غیر ملکی اثاثوں کے خلاف تحقیقات ترک کرنے پرنواز شریف کی براڈ شیٹ کو رشوت کی پیشکش

براڈ شیٹ اثاثے ڈھونڈنے کی کمپنی،پاکستان کے ساتھ کیا معاہدہ؟ شہزاد اکبر نے تفصیلات بتا دیں

براڈ شیٹ کیس: نیب نے برطانوی کمپنی کو 28.7ملین پاؤنڈ ادا کر دیے:اصل کہانی باغی کی زبانی

وزیراعظم عمران خان یہ کام ہر صورت کریں گے،شیخ رشید نے اپوزیشن کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف

Leave a reply