پرواز منسوخ ہونے پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافروں کا احتجاج

اسلام آباد سے تاشقند جانے والی چارٹرڈ فلائٹ روانگی سے قبل منسوخ کر دی گئی

جس کے بعد مسافروں نے ایئرپورٹ پر احتجاج کیا،مسافروں نے ایئرپورٹ پر ایجنٹ کے خلاف نعرے بازی کی،مسافروں کے احتجاج کے دوران چارٹرڈ فلائٹ بک کرانے والے ایجنٹ غائب ہو گئے

،جدہ کی براہ راست پروازیں منسوخ ہونے پر مسافر تاشقند کے راستہ سعودی عرب جا رہے تھے مسافروں کو تاشقند کے راستے سعودی عرب پہنچانے کے لئے ایجنٹ نے چارٹرڈ طیارہ بک کرایا تھا جہاز نے سات بجے تاشقند روانہ ہونا تھا،اچانک روانگی منسوخ ہونے پر مسافروں نے احتجاج شروع کر دیا ،مسافروں کا کہنا تھا کہ ایجنٹ نے تاشقند کے راستہ سعودی عرب لے جانے کے لئے چار لاکھ روپے فی کس وصول کئے

واضح رہے کہ یہ پہلا معاملہ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں، جب فلائٹ منسوخ ہونے پر مسافروں نے احتجاج کیا مسافروں نے ایجنٹ کے خلاف کاروائی کا بھی مطالبہ کیا

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

پی آئی اے کے ہوٹل روزویلٹ کے مالکانہ حقوق کس کے پاس ہیں؟ اسمبلی میں اہم انکشاف

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان

سول ایوی ایشن انتہائی بد حال محکمہ،جعلی ڈگری پر لوگ نوکری بھی پوری کر گئے، چیف جسٹس برہم

Shares: