ڈیڈ لائن گزر گئی،پی ڈی ایم والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں،میاں اسلم اقبال

0
40

ڈیڈ لائن گزر گئی،پی ڈی ایم والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں،میاں اسلم اقبال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے کیمپ آفس میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی کمزور عمارت کرپٹ قیادت کے بوجھ سے گرنے والی ہے،

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ چار عشروں تک ملک پر حکمرانی کرنے والے دو خاندانوں نے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکہ دیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے عوام کی محرومیاں بڑھانے کے سوا کچھ نہ کیا دونوں سیاسی جماعتوں کی قیادت نے ملک کو کنگال کیا اور قومی وسائل سے بیرون ملک محلات بنائے عوام قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹنے والوں کے چہرے پہچان چکے ہیں

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی انتشار اور نفاق کی سیاست سے دور رہ کر عوام نے لٹیروں کو واضح پیغام دے دیا ہے ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے پی ڈی ایم کی چھتری تلے اکھٹے ہونے والے مایوسی کا شکار ہیں منتخب وزیراعظم کو 31جنوری تک استعفے کی ڈیڈ لائن دینے والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں عوام نے کرپٹ اپوزیشن کو خدمت کا موقع دیا تو انہوں نے غریب عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ملک میں کرپشن کی ترویج میں دوخاندانوں کے کردار کو قوم نہ بھولی

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ 2018کے انتخابات میں عوام نے کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا تو یہ عوام دشمنی پر اتر آئے ملک کے باشعور عوام نے اپوزیشن کے ترقی مخالف ایجنڈے اور سازش کو ناکام بنادیا وزیر اعظم عمران خان ملک کو کرپشن کی لعنت سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہیں ملک کی تاریخ میں پہلی بار بڑے مگرمچھ احتساب کے شکنجے میں آئے ہیں کرپشن کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے قومی وسائل کی لوٹ مار کرنے والے ہر کردار کو حساب دینا ہوگا،

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا

مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

قانون اور آئین کے تحت کاروائی پر یقین رکھتے ہیں،وزیر خارجہ کا پی ڈی ایم کو پیغام

Leave a reply