پی آئی اے میں اہم پوسٹوں پر ایف اے پاس لوگوں کی تعیناتی،عدالت میں ہوئی طلبی

0
31

پی آئی اے میں اہم پوسٹوں پر ایف اے پاس لوگوں کی تعیناتی،عدالت میں ہوئی طلبی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی آئی اے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجنیئرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

درخواستگزار وکیل بیرسٹر عمر اعجازگیلانی نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ چیف انجینئر، ڈپٹی چیف انجینئر اور ایئرکرافٹ انجینئر کے عہدے پر ایف اے پاس لوگوں کو بٹھایا گیا ہے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں نان انجنیئرز کی تعیناتیاں خلاف قانون ہیں پاکستان انجینئرنگ کونسل ایکٹ کے مطابق انجنیئر کی پوسٹ پر انجنیئر ہی تعینات ہوں گے پی آئی اے انتظامیہ پی ای سی ایکٹ کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہیں وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے مزید کہا کہ پی آئی اے کے اصل ڈگری ہولڈر انجنیئرز رل رہے ہیں جنہیں جان بوجھ کر سائڈ لائن کیا گیا ہے

دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ پی آئی اے میں انجنیئرز کی بھرتی کے لیے کیا قابلیت درکار ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری وزارت ہوا بازی، چیف ایگزیکٹو پی آئی اے اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے ،.عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ہے

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

پی آئی اے کا طیارہ کس ملک نے قبضے میں لے لیا اور کیوں؟

کیا پی آئی اے کو موچی چلا رہے ہیں، اصل ذمہ دار کون ؟

ملائشیا میں پی آئی اے طیارے کی ضبطگی کے بعد کتنی رقم ادا کر دی گئی؟

Leave a reply