باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں میں کٹوتی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

پی آئی اے کے 21 پائلٹس کی تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پی آئی اے قانونی طورپراس طرح پائلٹس کی تنخواہ نہیں کاٹ سکتی جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ہم کسی ادارے کے مالی معاملات میں نہیں جا سکتے۔

یورپی ممالک نے پی آئی اے پر چھ ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی، مبشر لقمان

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

وکیل نے کہا کہ اگرادارے کے پاس پیسے نہیں توہمیں نوکری سے نکال دے۔عدالت نے ابتدائی موقف سننے کے بعد نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

عدالت نے درخواست پر مزید سماعت 15 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی ہے، پی آئی اے کی جانب سے تنخواہوں میں کٹوتی پرپائلٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

Shares: