پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس،ایف آئی اے حرکت میں آ گئی،کتنے پائلٹ پر ہوا مقدمہ درج

0
27

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس کا معاملہ،ایف آئی اے میں 3 مقدمات درج کرلیے گئے،

ڈپٹی ڈائریکٹرروَف شیخ کا کہنا ہے کہ تینوں مقدمات ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں درج کیے گئے مقدمات میں 40 پائلٹوں کو نامزدکیاگیا ،مقدمے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 8 افسران کے نام شامل کئے گئے ہیں

پائلٹوں کے امتحان عید کی چھٹیوں کے دوران لیے گئے امتحانات دیگر ہفتہ وار تعطیلات کے دوران بھی لیے گئے ،امتحانات دفتری اوقات ختم ہونے کے بعد لیے گئے ،امتحانات کے دوران پائلٹس نیشنل اور انٹر نیشنل فلائٹ آپریٹ کررہے تھے،

ایف آئی اے نے مقدمات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹرمحمود حسین، سپرنٹنڈنٹ عبدالرئیس،پائلٹ عمرثقلین، ایڈیشنل ڈائریکٹرلائسنس برانچ سول ایوی ایشن خالدمحمود، سینئرجوائنٹ ڈائریکٹرسی اے اے فیصل منصور، جوائنٹ ڈائریکٹرآصف الحق کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان سول ایویشن میں موجود جعلی پائلٹوں کوگرفتارکیا جائے گا اور انکے‌خلاف کاروائی کا آغاز کیا جائے گا

باغی ٹی وی نے گزشتہ شب ذرائع سے خبر دی تھی کہ ایف آئی اے نے مقدمے درج کئے ہیں اب اس خبر کی تصدیق ہو گئی ہے، ایف آئی اے نے اس ضمن میں اعلامیہ جاری کر دیا ہے

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

پی آئی اے کا طیارہ کس ملک نے قبضے میں لے لیا اور کیوں؟

کیا پی آئی اے کو موچی چلا رہے ہیں، اصل ذمہ دار کون ؟

 

Leave a reply