ن لیگ کے لئے مشکلات، ایک اور رکن قومی اسمبلی کو نیب نے کیا طلب

0
30

ن لیگ کے لئے مشکلات، ایک اور رکن قومی اسمبلی کو نیب نے کیا طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کو طلب کر لیا

نیب لاہور نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کو19 فروری کو طلب کرلیا،رانا ثنااللہ کو اپنے خاندان کی جائیدادوں کی تفصیلات لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔نیب نے 2 جنوری کو جمع کروائے گئے اثاثہ جات پر فارمہ سے متعلق بھی وضاحت طلب کرلی ،

نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جائیدادیں بنانے کیلئے ذرائع آمدن کیا تھا؟

واضح رہے کہ 2 جنوری کو رانا ثناء اللہ نیب میں خود پیش ہوئے تھے،

رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

واضح رہے کہ منشیات کیس میں رانا ثناء اللہ چھ ماہ کے بعد رہا ہوئے تھے ،منشیات کیس میں رہائی پانے والے رکن قومی اسمبلی ،مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اس مقدمے کا کوئی سر اور پاؤں نہیں ہے۔ جن حالات میں مجھے جیل میں رکھا گیا، اس کا ذکر نہیں کروں گا۔ میری چھ ماہ بعد ضمانت ہوئی لیکن پورا انصاف نہیں ہوا۔ جن لوگوں نے جھوٹا مقدمہ درج کرایا اللہ کا قہر اور غضب ان پہ نازل ہو ، اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھ پہ اللہ کا قہر اور غضب نازل ہو

مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، وفاقی کابینہ نے نام ڈالنے سے متعلق سفارش سرکولیشن سمری کے ذریعے منظور کی۔

میاں جاوید لطیف اوروقاراحمدکا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا،لیگی رہنماوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش نیب کی جانب سے کی گئی تھی، کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی، کابینہ نے اسکی بھی منظوری دے دی ہے۔

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

مریم نواز کے خلاف چودھری شوگر ملز کی تحقیقات جاری ہیں اور وہ ضمانت پر ہیں، رانا ثناء اللہ کو منشیات کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے رہائی دی ہے.

Leave a reply